ایپل کے آئی فون فلموں میں ولن کیوں نہیں استعمال کرسکتے؟ - Entertainment - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یہ انکشاف ایک معروف فلم ڈائریکٹر نے کیا

ایپل کے آئی فونز دنیا بھر میں مقبول ہیں اور ایسا لگتا ہے کہ اسی وجہ سے یہ امریکی کمپنی نہیں چاہتی کہ اس کی ڈیوائسز فلموں میں برے لوگوں کے ہاتھ میں نظر آئے۔

درحقیقت یہ دلچسپ انکشاف اسٹار وارز دی لاسٹ جیڈائے اور نائیوز آﺅٹ جیسی کامیاب فلموں کے ڈائریکٹر ریان جونسن نے ایک انٹرویو کے دوران کیا۔میں ہولی وڈ ڈائریکٹر نے کہا 'ایپل کی جانب سے فلموں میں آئی فونز استعمال کرنے کی اجازت ہوتی ہے مگر یہ بھی انتہائی اہم ہے کہ اگر آپ کوئی مسٹری فلم دیکھیں تو برے لوگوں کے ہاتھوں میں کیمرے کے سامنے آئی فونز نہیں ہوگا'۔

انہوں نے مذاق کرتے ہوئے کہا کہ اس معلومات کے انکشاف سے مستقبل میں مسٹری فلموں کے اچھے اور برے کرداروں کا علم ہوجائے گا۔یہ خاص طور پر کسی فلم جیسے نائیوز آﺅٹ جیسی فلم کی اہم تفصیل ہوتی ہے، جہاں ہر کردار پر ہی دولت مند ناول نگار ہارلن تھرومبی کے قتل کا شبہ ہوتا ہے، تاہم ویڈیو میں ڈائریکٹر نے ایک مخصوص اسکرین شاٹ میں زیادہ تفصیلات بیان نہیں کیں، تاکہ جن لوگوں نے فلم نہیں دیکھی، ان کا تجسس ختم نہ...

اس سے پہلے بی یہ افواہیں سامنے آتی رہیں کہ ایپل کی جانب سے اپنی مصنوعات کا کنٹرول ٹی وی شوز اور فلموں میں دکھانے کے حوالے سے کیا جاتا ہے۔ کے مطابق کمپنی کی شرط ہوتی ہے کہ اس کی مصنوعات کو اسی طرح استعمال کیا جاسکتا ہے جو کمپنی کے حق میں ہو یا اچھے مقاصد کے لیے استعمال ہوتی نظر آئیں۔میں کہا گیا تھا کہ اس زمانے کے ایک مقبول ٹی وی شو ' 24 ' میں اچھے لوگ ہمیشہ میک استعمال کرتے ہیں جبکہ برے لوگ ہمیشہ ونڈوز کمپیوٹر کے ساتھ نظر آتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایف آئی اے کا فراڈ کرنیوالے قومی بچت پروگرام کے افسران کیخلاف مقدمہ درج
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مشرقی پاکستان کے پناہ گزین آج انڈیا کے کروڑپتیانڈیا کی وسطی ریاست چھتیس گڑھ کے علاقے بستر کو چاول کا گھر کہا جاتا تھا لیکن اب اس کی پہچان ماہی گیری ہے اور اس تبدیلی کا سہرا مشرقی پاکستان سے آنے والے پناہ گزینوں کے سر ہے۔ اور اب CAAکا سامنا کر رہے ہیں... as waqat india ma jo musilmanu par ho raha hay bbc us per ashat qn nahi krta
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ٹرمپ کی بھارت میں اسلامی دہشت گردی کے تذکرے کے ساتھ پاکستان کی ’’تعریف‘‘ٹرمپ کی بھارت میں اسلامی دہشت گردی کے تذکرےکےساتھ پاکستان کی ’’تعریف‘ سادہ ترین الفاظ میں یوں کہہ سکتے ہیں کہ ٹرمپ مودی اور اس کے جنونی پرستاروں کو یقین دلارہا تھا کہ ’’میں ہوں ناں‘‘۔فکر نہ کرو۔ javeednusrat Trump Muslims Modi POTUS PMOIndia pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کے فیصل لودھی اور زاہد الیاس کی وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقیوائس ایڈمرل فیصل لودھی کمانڈر کوسٹ اور زاہد الیاس کمانڈر کراچی کے فرائض انجام دے رہے ہیں تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates Congratulations both officers PN
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مودی کے اعتراف کے بعد بھارتی بیانیہ دفن ہوگیا، معاون خصوصی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ٹرمپ کے اعتراف کے بعد بھارتی بیانیہ دفن ہوگیا، معاون خصوصی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »