اینڈرائیڈ کا پرانا ورژن استعمال کرنے والے صارفین ہوشیار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اینڈرائیڈ کا پرانا ورژن استعمال کرنے والے صارفین ہوشیار ARYNewsUrdu

اینڈرائیڈ اسمارٹ فون کا پرانا ورژن استعمال کرنے والے اگر 27 ستمبر سے پہلے اینڈرائیڈ کا ورژن اپ ڈیٹ نہیں کریں گے تو انہیں پریشانی کا سامنا ہوسکتا ہے۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اینڈرائیڈ سافٹ ویئر تیار کرنے والی امریکی کمپنی گوگل نے سیکیورٹی مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے 27 ستمبر 2021 سے اینڈرائیڈ 2.3.7 یا اس سے پرانے ورژن پر گوگل سائن اپ ڈراپ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے یعنی آپ اپنے فون کے ذریعے جی میل، گوگل میپس، یو ٹیوب اور دیگر گوگل ایپلی کیشن سے لطف اٹھانے سے محروم رہیں گے البتہ میسج اور کال کرنے کا سلسلہ جاری رہے گا۔

اینڈرائیڈ سافٹ ویئر ورژن 3 اور 4 کو 10 سال قبل لانچ کیا گیا تھا البتہ یہ سافٹ ویئر اب بھی استعمال کے لائق ہیں جس کا مطلب یہ ہے کہ اینڈرائیڈ کے نصف سے زیادہ صارفین کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ بیشتر افراد نئے ورژن پر مبنی اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز استعمال کرتے ہیں۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ گوگل کی جانب سے یہ فیصلہ سیکیورٹی صورتحال کو بہتر کرنے کی وجہ سے کیا گیا ہے تاکہ کسی بھی صارف کو پرانے سافٹ ویئر استعمال کرتے ہوئے اپنے گوگل اکاؤنٹ سے ہاتھ نہ دھونا پڑجائے کیونکہ 10 سال پرانے ورژن سے کئی گنا محفوظ نئے سافٹ ویئر ورژن موجود ہیں۔

گوگل نے صارفین پر زور دیا ہے کہ اگر ان کے پاس سہولت موجود ہے تو وہ اینڈرائیڈ کے تازہ ترین ورژن کو اپنے فون پر ڈاؤن لوڈ کرلیں تاکہ گوگل کی سروسز سے لطف اندوز ہوتے رہیں بصورت دیگر 27 ستمبر کے بعد انہیں جی میل اور یوٹیوب جیسی ایپس پر پاس ورڈ اور لاگ ان کے ایررز نظر آئیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزارت تعلیم کا ویکسینیشن نہ کرانیوالے اساتذہ اورسٹاف کا سکول میں داخلہ بند کرنے کا فیصلہوزارت تعلیم نے کہا ہے کہ سرکاری و نجی سکولوں کے اساتذہ اور دیگر عملے کی کووڈ ویکسی نیشن ضروری ہے ،ویکسین نہ لگانے والے سٹاف کا سکولوں میں داخلہ بند کرنے کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈچ ٹرک ڈرائیور کا ٹی بیگ گلاس میں ڈبونے کا منفرد انداز
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی دھمکی کو خاطر میں نہ لاکر ایک کھلاڑی کا لیگ کھیلنے کا اعلانبھارتی دھمکی کو خاطر میں نہ لاکر ایک کھلاڑی کا لیگ کھیلنے کا اعلان ARYNewsUrdu Tilakaratne Dilshan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا میں بارشوں اور تیز ہواؤں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکانپشاور: خیبر پختونخوا میں مون سون کی بارشوں اور تیز ہواؤں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے جس کے بعد پی ڈی ایم اے نے ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو مراسلہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا کراچی میں نئی پابندیوں کے ساتھ جزوی لاک ڈاؤن کا فیصلہ - ایکسپریس اردوامتحانات بھی ایک ہفتے کے لیے ملتوی کیے جارہے ہیں، وزیراعلی سندھ OfficialNcoc Asad_Umar nhsrcofficial fslsltn ImranKhanPTI Saudi Arabia not accepting Chinese vaccines without booster dose of Pfizer or Mederna or AstraZeneca. please allow booster dose in pakistan and allow NadraMedia to register booster dose in vaccine certificate
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خلیج تعاون کونسل کا ایران سے دہشت گردی کی پشت پناہی بند کرنے کا مطالبہریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن) خلیج تعاون کونسل(جی سی سی) کے سیکرٹری جنرل نایف الحجرف نے کہا ہے کہ امریکہ اور جی سی سی کے درمیان تعلقات خطے کے امن اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »