وینٹی لیٹر پر موجود کرونا مریضوں کی 70 فیصد ریکوری، پاکستانی ڈاکٹرز نے نیا طریقہ علاج تلاش کرلیا

عالمی ادارہ صحت نے علاج کو حوصلہ افزا قرار دے دیا

01/08/2021 7:48:00 PM

پاکستانی ڈاکٹرز نے کرونا کا نیا طریقہ علاج تلاش کرلیا، ڈبلیو ایچ او کی حوصلہ افزائی مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

عالمی ادارہ صحت نے علاج کو حوصلہ افزا قرار دے دیا

انور خان1 اگست 2021کراچی: عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے پاکستانی ڈاکٹرز کے کرونا وائرس کے نیا طریقہ علاج کی حوصلہ افزائی کی ہے۔اے آر وائی نیوز کے مطابق عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے پاکستان کے ڈاکٹرز کی جانب سے کرونا وائرس کا نیا طریقہ علاج تلاش کرنے کو حوصلہ افزا قرار دیا اور پاکستانی ڈاکٹرز کی تجویز کردہ دوا کو کرونا کے خلاف انتہائی اہم و مؤثر قرار دیا۔

پیمرا کی سما ٹی وی کو واجبات کی ادائیگی کے بغیر علیم خان کی کمپنی کی ملکیت میں دینے کی منظوری - BBC News اردو PM Imran Khan's Interview to BBC World {With Urdu Subtitles} 22 09 2021 صحافی وارث رضا کی گھر واپسی: مبینہ اغواکاروں نے پوچھا ’کیا ہائبرڈ نظام واقعی اتنا خراب ہے؟‘ - BBC News اردو

ڈبلیو ایچ او نے اپنے خط میں ڈاؤ یونیورسٹی کے ماہرین کی جانب سے کرونا علاج کے لیے تلاش کی جانے والی دوا اور طریقہ علاج کی حوصلہ افزائی کی اور دوا کو کرونا کے خلاف انتہائی اہم دوا قرار دیا۔پاکستانی ماہرین نے اس طریقہ علاج کو ’آئی وی آئی جی‘ کا نام دیا، جس پر پروفیسر ڈاکٹر شوکت علی اور ان کی ٹیم نے تحقیق کی ہے۔

مزید پڑھیں:ترک سائنس دانوں نے کورونا ٹیسٹ کا نیا طریقہ دریافت کرلیایہ بھی پڑھیں:کرونا مریض چوبیس گھنٹے میں گھر منتقل، یو اے ای نے نئے طریقہ علاج کی منظوری دے دیماہرین کے مطابق دوا کو نہ صرف لیبارٹری تجربات سے ثابت کیا گیا بلکہ کلینیکل ٹرائل کے مرحلے کو بھی کامیابی کے ساتھ مکمل کیا گیا۔ ڈاکٹر شوکت کے مطابق مذکورہ دوا نئے قسم کے کرونا کے خلاف بھی مؤثر ثابت ہورہی ہے۔ headtopics.com

عالمی سطح پر پذیرائی حاصل کرنے والی اس دوا کو حکومتی سرپرستی تاحال حاصل نہیں ہو سکی، اس دوا کو وینٹی لیٹر پر موجود مریضوں پر استعمال کیا گیا، جس کے بعد اُن کی حالت پچاس فیصد بہتر ہوئی۔ماہرین کے مطابق ایچ ڈی یو آکسیجن کی کمی کا سامنا کرنے والے مریض کی ریکوری میں 70 فیصد سے زائد ثابت ہوئی ہے۔

مزید پڑھ: ARY News Urdu »

موجودہ حالات میں پاکستان کو جامع پالیسی کی ضرورت ہے،ساجدتارڑ

عمران خان کا بیانیہ بہترین ہیں کہ پاکستان طالبان کا نمائندہ نہیں...;

Sir school to khol deye hain aur school wale kehte hain koi corona nai hai aur sub jhoth hai garment ghalat kehti sir har jaga par sakhti kar rahe hain aur humare bachon ko khatre mai dal rahe hain please please bachon ka bhi socho masoom bachon ki kiun bali charha rahe hain 70 فیصد بہت زیادہ ہے ماشاءاللہ

Great Great achievement.. گُڈ لیکن عیسی فائز پہ تجربہ نہ کرنا Tukkay lagaane walo ke kabhi kabhi tukkay bhi lagg jate hain good nationproud dr.Pakistan Weldone Sir Well done doctor Allah sab ko sehat dy Ameen

لاک ڈاؤن؛ ٹرانسپورٹ کی بندش اور پولیس ناکوں نے شہریوں کی زندگی اجیرن کردی - ایکسپریس اردوٹرانسپورٹ کی بندش کے سبب شہریوں کو ویکسینیشن کرانے اور اسپتال جانے میں مشکلات کا سامنا رہا۔

Well done Doctors 1st year wly idr hazri lawyn 🤧🥲

مودی حکومت نے انٹرنیشنل کھلاڑیوں پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کی مراد سعیدModi government tried to put pressure on international players, Murad Saeed \rClick

موبائل نمبر مانگنے کی سزا خاتون نے نوجوان پر تھپڑوں کی بارش کردی ویڈیو وائرللاہور(ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) صو بائی دارالحکومت کے علاقے جوہر ٹاون کے ایک شاپنگ مال میں خاتون نے موبا ئل نمبر مانگنے پر نوجوان کی دھلائی کردی۔نوجوان پر

کرونا وائرس: روس نے بائیولوجیکل چپ تیار کر لیکرونا وائرس: بائیولوجیکل چپ کی تیاری شروع ARYNewsUrdu آزاد کشمیر میں الیکشن ختم ہو گئے لیکن کشمیری آپس میں لڑ رہے ہیں

اداکارہ میرا کی علی ظفر کیساتھ سکینڈل بنوانے کی خواہش لیکن اناﺅنسر نے مدد نہ دی تو اداکارہ نے کیا کیا؟ ٹی وی میزبان نادیہ علی نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیالاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) اداکارہ میرا اپنے متنازعہ بیانات اور کچھ سکینڈلز کی وجہ سے میڈیا کی توجہ کا مرکز رہتی ہیں۔ یہ سکینڈلز ان کے خلاف بنائے جاتے ہیں یا وہ خود

خاتون نے ڈاکٹر کی غلطی سے دوسری عورت کا بچہ جنم دیدیا حیران کردینے والی خبرماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) روس میں ایک خاتون نے مصنوعی طریقہ افزائش (آئی وی ایف) کے ذریعے اولاد پیدا کرنے کا فیصلہ کیا مگر ڈاکٹروں کی ایک سنگین غلطی اسے عمر بھر کے