ایمنڈ نے عمران خان کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی مسترد کردی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایمنڈ نے عمران خان کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی مسترد کردی ARYNewsUrdu ImranKhan

اعلامیے کے مطابق ٹی وی چینلزجہاں قواعد کے پابند ہیں وہاں عوام تک معلومات کی رسائی بھی ان کی ذمہ داری ہے، ٹیلی ویژن چینلز کا اپنا ادارہ جاتی مکینیزم اور مؤثر تاخیری نظام موجود ہے، کسی چینل کی جانب سے دانستہ یا نادانستہ کوتاہی برتی گئی ہو تو اس کا بھی قانون موجود ہے۔

ایمنڈ عہدیداران کا کہنا ہے کہ کسی بھی سیاسی رہنما کی تقریر یا گفتگو نشر کرنے سے روکنا خود ایک غیرقانونی عمل ہے، ایمنڈ نے ماضی میں بھی بلاتفریق اظہار رائے پر پابندی کی مخالفت اور مؤثر جدوجہد کی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پیمرا اس قسم کے غیرضروری، غیرقانونی اور اظہار رائے کے خلاف اقدامات سے گریز کرے۔واضح رہے کہ پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے تمام ٹی وی چینلز پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی تقاریر و بیانات دکھانے پر پابندی عائد...

تمام سیٹلائٹ چینلز کو جاری کی گئی ہدایت میں پیمرا نے کہا ہے کہ عمران خان کا بیان، گفتگو یا خطاب چینلز پر لائیو یا ریکارڈڈ نشر نہ کیا جائے۔ پیمرا کے مطابق سابق وزیر اعظم ریاستی اداروں پر حملے کر رہے ہیں جس کی وجہ سے پابندی لگائی گئی ہے، وہ اشتعال انگیر بیانات سے ریاستی اداروں اور افسران کے خلاف نفرت پھیلارہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ ایمنڈ کیا ہے ۔ ؟

Tu karee nashar 🤣🤣🤣

ایمنڈ کون ہے؟ عمران کی دوسری ناجائز اولاد تو نہیں؟ اسلام پر لیکچر دینے سے قبل آدمی کا صاحب کردار ہونا لازمی ہے میرے جیسا ھر گنہگار عمران کی طرح اسلام پر لیکچر دیتا پھر رہا ہے! اسلام کو سیاست کیلئے استعمال کرنے کی کوشش عمران کرے یا کوئی اور قابل افسوس ہے، اس کی مذمت ہونی چائیے۔

بائیکاٹ_ٹی_وی_چینلز بائیکاٹ_ٹی_وی_چینلز

Nawaz sharif ko Bula platelets wala bgagorra

Jin ko Haraam khanay ki aadat ho unko Nawaz sharif hee Pasand hota hai Haraam khor ka sathi Haraam khor he hota hai

بنیادی اور آئینی حقوق ملک میں انتشار پھیلانے والے سازشی عناصر کے لئے نہی ہوتے ججوں کی طرح صحافیوں کے منہ کو بھی ٹرک 🚛 لگا ہوا ہے ورنہ عقل کی بات کرتے

اچھا پھر تم چلا کر دیکھانا زرا ججوں کا انتظار کئے بغیر

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیمرا نے عمران خان کی تقاریر اور بیانات نشر کرنے پر پابندی عائد کردیٹی وی چینلز عمران خان کا براہ راست، ریکارڈڈ بیان اور تقاریر نشر نہیں کرسکتے، وہ اشتعال انگیزبیانات کےذریعےریاستی اداروں،افسران کےخلاف نفرت پھیلا رہے ہیں: پیمرا reportpemra twadi pain nu lun 😂😛 Ye 6 months pehlay karna tha مریم بی بی جب بھی پاکستان آتی ہیں یہی اوچھا ہتھکنڈا استعمال کرتی ہیں۔ لوگ سوشل میڈیا پر دیکھ لیں گے۔ پٹ لو جو پٹنا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پیمرا نے عمران خان کے بیانات اور تقاریر نشر کرنے پر مکمل پابندی عائد کر دیاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان میڈیا اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے بیانات اور تقاریر نشر کرنے پر پابندی عائد کر دی۔ Khan is king👑👑 اچھا اقدام ہے اگر عدالت نے سہولت کاری نہ کی تو یہ بات تو پرانی ہو گئی ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پیمرا نے عمران خان کے بیانات اور تقاریر نشر کرنے پر مکمل پابندی عائد کر دیاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان میڈیا اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے بیانات اور تقاریر نشر کرنے پر پابندی عائد کر دی۔ میڈیا کے ۹۵% شو عمران کے نام سے شروع ہو کر عمران کے نام پر ختم ہوتے ہیں یہ کیا پابندی لگائیں گے 😂😂😂😂 Good step ٹی وی چینل پی ڈی ایم ن لیگ مریم صفدر سب عمران خان کے نام سے بات شروع کرتے ہیں اور اس کہ نام پر ہی ختم
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پیمرا نے عمران خان کی تقاریر اور بیانات پر پابندی لگادیاپنے احکامات میں پیمرا نے کہا کہ عمران خان مسلسل ریاستی اداروں کے خلاف بےبنیاد الزامات لگا رہے ہیں۔ تفصیلات جانیے: imrankhanPTI PTIOfficial PEMRA PMLN DailyJang Iska matlab hai judges ka koi idara nahi hai
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی تقاریر نشر کرنے پر مکمل پابندی عائدعمران خان کی تقاریر نشر کرنے پر مکمل پابندی عائد مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu ImranKhan We don't care. YouTube zindabad 😂🤣 yeh khoti k putter mukamel pagel ho chukey hein, bhain k lorrey... Pagel k puttero kya yeh 1980 hy ? Social media k ic waqt mein kya pabanadi legao gy ... TV py news dekhta hi kon hy ... پاکستانیوں اب جب کے پیمرا نے چیئرمین عمران خان کی تقریر براہ راست دکھانے پر پابندی لگادی ہے تو آپhelloislamabadHI یوٹیوب چینل کو ابھی سبسکرائب کریں اور عمران خان کی تقریر براہ راست دیکھیں.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب مساجد میں نمازیوں کی تصاویرلینے پر پابندی عائدسعودی عرب نے مساجد میں نمازیوں کی تصاویر لینے اورانہیں کسی بھی پلیٹ فارم پر نشر کرنے پر پابندی عائد کردی۔سعودی عرب کی مذہبی امور کی وزارت کے ترجمان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »