ایشیا کپ سپر فور مرحلہ: پاکستان کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، شاہنواز دھانی کی جگہ محمد حسنین ٹیم کا حصہ ہیں جبکہ بھارت نے ٹیم میں تین تبدیلیاں کی ہیں۔

ایشیا کپ 2022 میں اس سے قبل بھارت نے پاکستان کو گروپ میچ میں پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے شکست دی تھی۔

واضح رہے کہ ایشیا کپ میں 6 بہترین ٹیموں کو 2 گروپس میں تقسیم کیا گیا، پاکستان گروپ اے میں بھارت اور ہانگ کانگ کے ساتھ جبکہ گروپ بی میں سری لنکا ،افغانستان اور بنگلادیش کی ٹیمیں شامل تھیں۔ تاہم پہلے مرحلے کے اختتام پر بھارت اور پاکستان گروپ اے سے جبکہ افغانستان اور سری لنکا گروپ بی سے سپر فور مرحلے میں پہنچیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Target 191

ٹاش جیت کر پھینٹی کھانے کا فیصلہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایشیا کپ سپر فور: پاکستان کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہایشیا کپ سپر فور: پاکستان کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ تفصیل: AsiaCupT20 AsiaCup2022 PakVsInd INDvPAK PakistanVsIndia IndiaVsPakistan TheRealPCB TheRealPCBMedia BCCI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایشیا کپ: پاکستان کیخلاف میچ سے قبل اہم بھارتی بولر بیمار ہوگیاپاکستان اور بھارت کےدرمیان ایشیا کپ میں سپر فور مرحلے کا میچ کل کھیلا جائے گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایشیاکپ سپرفور مرحلہ: سری لنکا کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی سپرفور مرحلے کا آج پہلا میچ افغانستان اور سری لنکا کے درمیان شارجہ میں کھیلا جارہا ہے Question: Why ISI officers are approaching PTI MPAs and Q League MPAs to resign or change loyalties? Answer: Nawaz Sharif wants Hamza to be CM for his return and Bajwa's extension.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سپر فور میں بھارت کیخلاف پاکستان کی پلیئنگ الیون کیا ہوگی؟ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں روایتی حریف بھارت کے خلاف میچ سے قبل پاکستان ٹیم آج آرام کرے گی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایشیا کپ: کیا بھارت کیخلاف اہم میچ میں پاکستانی ٹیم میں کوئی تبدیلی ہو گی؟پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں کل مد مقابل ہوں گی پیسے لیکر پاکستانی ٹیم ہار جائے گی لکھ لو جیت ھی لیں گے بازی ھم یہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »