ایشیا کپ 2022 سری لنکا سے منتقل کیے جانے کا امکان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایشیا کپ 2022 سری لنکا سے منتقل کیے جانے کا امکان ARYNewsUrdu

سری لنکا کی موجودہ صورت حال کے پیش نظر ایشیا کپ کسی اور ملک منتقل کیے جانے کا امکان ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق سری لنکا کی موجودہ سیاسی صورت حال کے پیش نظر ایشیا کپ 2022 آئی سی سی کے اجلاس میں ٹورنامنٹ منتقل کرنے پر منصوبہ بندی کی جائے گی۔واضح رہے کہ ایشیا کپ سے قبل پاکستان کا دورہ سری لنکا بھی شیڈول ہے، اجلاس میں آئی سی سی افغانستان کرکٹ بورڈ سے متعلق ورکنگ گروپ کی رپورٹ کا جائزہ لیا جائے گا۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ اور چیف ایگزیکٹو فیصل حسنین بھی اجلاس میں شرکت کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایشیاء کپ سری لنکا سے کسی اور ملک منتقل کیے جانے کا امکانانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اجلاس میں ایشیاء کپ کی منتقلی کے حوالے سے بحث کی جائے گی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایشیاء کپ سری لنکا سے کسی اور ملک منتقل کیے جانے کا امکانانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اجلاس میں ایشیاء کپ کی منتقلی کے حوالے سے بحث کی جائے گی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گورنر خیبر پختو نخوا شاہ فرمان کے مستعفی ہونےکا امکانوفاق میں حکومت کی تبدیلی کے بعد نیا گورنر تعینات کیے جانے کا امکان ہے، ذرائع جس نے پیسے لیکر یا کسی مفاد کے چکر میں آج کا فیصلہ کیا اس پر لعنت جس نے آج فیصلہ اپنی مرضی کالکھوایا اس پر لعنت جس جس نے آج کےدن بے ایمانی کی اس پر لعنت جس نے خط کی تحقیق کروانے کا نہیں کہا اس پر بھی لعنت اس میزان پر لعنت اس ترازو پر لعنت اس اندھے قانون پر لعنت I am a professional graphics designer. I do freelancing all the time. I am always with my client’s work. Give me your idea. I will do your job. You will be very happy with it. Please contact me.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا مبینہ دھمکی آمیز مراسلے کو پبلک کرنے پر غورمراسلے کو پبلک کرنے کے لیے آج کابینہ سے منظوری لیے جانے کا امکان ہے: ذرائع Imsaadfarrukh Chiltan gulmeenay Khalid_Munir MSharifKhattak ShamaJunejo is it not secret act violation?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

واٹس ایپ میں ایک اور دلچسپ فیچر پیش کیے جانے کا امکانواٹس ایپ کی ٹیم تمام صارفین کے لیے میسج ری ایکشن کا فیچر متعارف کروانے پر کام کر رہی ہے اور جلد اسے متعارف کرادیا جائے گا۔ hamara pass a gya hain ya reactions
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں سمندری ہوائیں بحالصوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں گرمی کی شدت میں کمی کا امکان ہے، شہر میں سمندری ہوائیں بحال ہوگئی ہیں۔ مزید تفصیلات: arynewsurdu karachi weatherupdates
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »