واٹس ایپ میں ایک اور دلچسپ فیچر پیش کیے جانے کا امکان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واٹس ایپ میں ایک اور دلچسپ فیچر پیش کیے جانے کا امکان arynewsurdu

ابتدائی طور پر واٹس ایپ نے گزشتہ برس نومبر میں بتایا تھا کہ بعض صارفین کے لیے جلد میسج ری ایکشن کا فیچر متعارف کروا دیا جائے گا، جس کے بعد جنوری میں اسے محدود صارفین میں پیش کردیا گیا تھا۔

رپورٹ کے مطابق ابتدائی مرحلے میں میسج ری ایکشن کے فیچر میں صرف 6 ایموجیز شامل کیے گئے تھے اور مذکورہ فیچر تک محدود صارفین کو رسائی دی گئی تھی، جس کے بعد واٹس ایپ سے اسی فیچر کو بڑھانے کی فرمائشیں ہونے لگیں۔ نئے فیچر کے تحت اب ری ایکشن فیچر میں 6 سے زائد ایموجیز ہوں گے اور صارفین میسج کی مناسبت سے اپنی پسند کے ایموجی کے مطابق ری ایکشن کر سکیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

hamara pass a gya hain ya reactions

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

واٹس ایپ نے اہم ترین فیچر ختم کرنے کا فیصلہ کر لیانیویارک (ویب ڈیسک)ہرشخص کی پسندیدہ اور لازم ایپلی کیشن واٹس ایپ جلد ہی ایک بڑی تبدیلی کرنے جارہاہے جس کے تحت اب فارورڈ میسجز ایک سے زیادہ گروپس میں بھیجنا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گورنر خیبر پختو نخوا شاہ فرمان کے مستعفی ہونےکا امکانوفاق میں حکومت کی تبدیلی کے بعد نیا گورنر تعینات کیے جانے کا امکان ہے، ذرائع جس نے پیسے لیکر یا کسی مفاد کے چکر میں آج کا فیصلہ کیا اس پر لعنت جس نے آج فیصلہ اپنی مرضی کالکھوایا اس پر لعنت جس جس نے آج کےدن بے ایمانی کی اس پر لعنت جس نے خط کی تحقیق کروانے کا نہیں کہا اس پر بھی لعنت اس میزان پر لعنت اس ترازو پر لعنت اس اندھے قانون پر لعنت I am a professional graphics designer. I do freelancing all the time. I am always with my client’s work. Give me your idea. I will do your job. You will be very happy with it. Please contact me.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

واٹس ایپ نے اہم ترین فیچر ختم کرنے کا فیصلہ کر لیانیویارک (ویب ڈیسک)ہرشخص کی پسندیدہ اور لازم ایپلی کیشن واٹس ایپ جلد ہی ایک بڑی تبدیلی کرنے جارہاہے جس کے تحت اب فارورڈ میسجز ایک سے زیادہ گروپس میں بھیجنا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عید الفطر کب ہو گی؟ تاریخ سامنے آ گئی11:07 AM, 7 Apr, 2022, متفرق خبریں, بین الاقوامی, ریاض: سعودی عرب میں رواں سال رمضان المبارک کا مہینہ 30 دن کا ہونے اور عید الفطر 2 مئی بروز پیر ہونے کا امکان
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کا مبینہ دھمکی آمیز مراسلے کو پبلک کرنے پر غورمراسلے کو پبلک کرنے کے لیے آج کابینہ سے منظوری لیے جانے کا امکان ہے: ذرائع Imsaadfarrukh Chiltan gulmeenay Khalid_Munir MSharifKhattak ShamaJunejo is it not secret act violation?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں رواں برس رمضان کا مہینہ 30 دن کا ہو گا الحمد اللہ۔سربراہ موسمیاتی کمیٹیسعودی عرب میں رواں برس رمضان کا مہینہ 30 دن کا ہو گا الحمد اللہ۔سربراہ موسمیاتی کمیٹی SaudiArabia Ramadan2022 EidAlFitr KSAMOFA KingSalman ALMISNID saudiarabia
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »