ذرائع کے مطابق گزشتہ روز بنی گالا میں وزیراعظم کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس ہوا جس میں مبینہ دھمکی آمیز مراسلے کو پبلک کرنے سے متعلق مشاورت کی گئی۔.
Yar pablice kr dy .ayse kehty raho ge kiya .jab chidriya chug jay gi dana .sara kheit
حرام کے ٹکڑوں پلنے والو ڈوب مرو
جوکر اپنے جوک سے نہیں رُکے گا.جوکر عادت سے مجبور ہے
اس سے کیا ہوگا گند میں جتنے پتھر پھینکتے جاؤ گے چھینٹے خود پر ہی پڑتے جائیں گے ۔ ۔ اقتدار کے بعد نشہ بھی ویسے اتر جائے گا پارٹی تتر بتر ہوگی اپنی حثیت اوقات میں آجاؤ گے
ImranKhanPTI na karo yeh jahalat. Jo nhi hua woh bhi hojaye ga. Awam saath khari hay..elections ki tyari kerien.
یہ جو بھی کرے گا اور موت کے قریب ھوتا جائے گا
Court ny. Mustrat kar di hai aayen ka ghaddar
السلام علیکم پیارے پاکستانیوں باتوں سے کچھ نہیں بنے گا ہمیں کھڑا ہونا پڑے گا ترکی کی عوام کی طرح جب ترکی پر مشکل وقت آیا تھا تو عوام ساری ایک قوم بن گئی تھیکیا پاکستانی عوام تیار ہے عمران خان کے سنگ
یہاں بھی عمران خان نے ذلیل ہونا ہے. نقلی مراسلہ پبلک کرنے کے بعد اصلی مراسلہ بھی منظر عام پر آئے گا
جیو نیوز اور انکے حواریوں کو بہت تکلیف ہوگی
لگتا ہے عمران خان سے ایسا کام کرایا جا رہا ہے تاکہ سیکرٹ ایکٹ کے تحت وہاں پہنچادیں جہاں سے واپسی ممکن نہ ہو ۔۔۔۔
Follow kro follow back mily ga 💯💯💯💯
No one believes your idiocy.
Official secret act, 1923
Awaam se guzarish hy k protest kry or Chief Justice Ka zameer jgaay
سپریم کورٹ کا ایک ہفتہ پہلے کا فیصلہ جب تحریک انصاف نے ضمیر فروشی کیخلاف عدالت سے رجوع کیا تو عدالت نے ریجیکٹ کر کے کہا عدالت پارلیمنٹ کے معملات میں مداخلت نہیں کر سکتی. لیکن آج سات روز بعد شہباز شریف عدالت گیا تو عدالت نے ہر قسم کا ریلیف دے دیا!!
حکومت کی تبدیلی کے پیچھے بیرونی سازش کے بہت سے شواہد موجود ہیں، ڈاکٹر معید پیرزادہ
بس پھر ,ویڈیوز ، آنے سے کوئی نہیں روک سکتا
اب کیا فائدہ جب چڑیا چگ گئی کھیت اب جو مرضی ایڈیٹ کر لو اب کوئی بھی آپ کی سننے والا جس نے سننا تھا وہ اپنا فیصلہ سنا گیا باقی کل دیکھتے ہیں
نواز شریف کو لندن کے ڈاکٹر ٹھیک نہ کر سکے سپریم کورٹ کے آج کے فیصلے سے شفا مل گئ۔SupremeCourt
ہاں اگر پھانسی نہیں لگنا پھر تو ضرور لگیں گے
is there anything left from that Cable which needs to be public ?
Islamabad High court orders not to public.
ایڈیٹڈ خط خود پبلک کردیں تو شاید یوتھیوں کی ہمدردی حاصل ہوجائے ورنہ مسلم لیگ ن نے تو پبلک کر ہی دینا ہے
Teeno Sara pta😄🇮🇳🐕
یہ جعلی خط عنقریب ان کے گلے پڑنے والا ہے۔
🤣
Another blunder
اچھی بات عوام باہر نکلے اینٹ سے اینٹ بجا دے غداروں, جیو اور bitches of the riches ki
جی آیان نوں
قومی رازپبلک کرنے پہ پھانسی لگے گا عمران نیازی
پر آب بہت دیر ہوچکی
SMQ is involved in fake latter cases as stated by Musa Gilani
یہ حرکت تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگئی۔ بہتر ہے ہار تسلیم کر کے اگلے انتخابات کی تیاری کرے۔ ImranKhanPTI ArifAlvi
Well done zaror
پھلے آ رٹیکل پانچ پر تو معزز عدالت نے جواب نھیں۔ دیا اگر یہ قدم اٹھایا تو خود اور پھنسیں گے چھوڑیں خان صاحب اس ملک کی عوام کو حکمران ھی کرپٹ چاھیے
Yah is Malik ko tabah karne per tole hue hain
یہی کام کرنا چاہیے
ایک فضول سا بیکار خط جب اعلیٰ عدلیہ نے اس پر کوئی توجہ نہیں دی بار بار استدعا کے باوجود تو اب کیا حرج ہے پبلک کرنے میں 🤔
بہت ہی اچها اقدام ہے
😂😂
کل اس ملک کے ساتھ بہت بڑا مزاق ہونے والا ہے۔ جنرل باجوہ مولانا فضل رحمان کو بھی سیلوٹ مارے گا۔ یا اللہ تعالیٰ پاکستان کی حفاظت فرما۔
عمران خان اس مراسلے کو پبلک کرے اور بھرپور جلسے کرئے اور خود کو عوام کی عدالت میں پیش کرئے اور قوم کو بتائے کی کیسے امریکی CIA نے اس کے خلاف ہر شخص اور ادارے کو خرید لیا ہے۔
😂😂😂🤣بتی بنا لے
good decision
Imsaadfarrukh Chiltan gulmeenay Khalid_Munir MSharifKhattak ShamaJunejo is it not secret act violation?
Bhai koi tow roko isko.. ye is level tak jae ga k damage unrepairable ho ga..
اس کو اسکے مشیر مروا کے ہی چھوڑیں گے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »