کراچی میں سمندری ہوائیں بحال

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں گرمی کی شدت میں کمی کا امکان ہے، شہر میں سمندری ہوائیں بحال ہوگئی ہیں۔ مزید تفصیلات: arynewsurdu karachi weatherupdates

ہوگئیں جس سے گرمی کی شدت میں کمی کا امکان ہے، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر کا موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج درجہ حرارت 36 سے 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے، شہر کا موجودہ درجہ حرارت 34 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔.

ہوگئیں جس سے گرمی کی شدت میں کمی کا امکان ہے، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر کا موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج درجہ حرارت 36 سے 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے، شہر کا موجودہ درجہ حرارت 34 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں گرمی کی شدت میں کل سے کمی کا امکان ہے، محکمہ موسمیاتمحکمہ موسمیات نے کراچی کے موسم پر رپورٹ دیتے ہوئے کہا کہ کراچی میں آج بھی پارہ 41.1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے، جبکہ کراچی میں کل سے درجہ حرارت میں کمی آنے کا امکان ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:سمندری ہوائیں بند،گرمی کی شدت میں اضافہ متوقع
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

رمضان المبارک پنجاب میں قیدیوں کی سزائوں میں 60 دن کمی کا اعلانرمضان المبارک، پنجاب میں قیدیوں کی سزائوں میں 60 دن کمی کا اعلان RamadanKareem Punjab 60DaysReduction Prison Prisoners Sentenced MoIB_Official GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

رمضان کی مناسبت سے پنجاب میں قیدیوں کی سزاؤں میں 60 دن کمی کا اعلانلاہور   (ویب ڈیسک)  وزیرِاعلی پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت پر آئی جی جیل خانہ جات پنجاب مرزا شاہد سلیم بیگ نے رمضان المبارک  کی مناسبت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سٹیٹ بینک آف پاکستان کا نئی زری پالیسی کا اعلان شرح سود میں اضافہکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سٹیٹ بینک آف پاکستان  نے نئی زری پالیسی کا اعلان کردیا اور شرح سود اڑھائی فیصد بڑھادی۔حالیہ اضافے کے بعد شرح سود  12
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا فیصلہ ۔ملک بھر میں کارکنوں کا جشنمٹھایاں تقسیمپریم کورٹ کی جانب سے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کو کالعدم قرار دینے پر ملک کے مختلف شہروں میں جشن منایا گیا ملک بھر میں،او زرداری کے دلال چینل کسی 10 جگہ بھہ جشن دکھا تو مان جائیں ہاہاہاہا او بس کردو ملک بھر سے لعنتیں بھیج رہی ہے عوام عدلیہ مجبور ہو گئی۔۔ ن لیگ نے ایمپائر ساتھ ملا کر کھیلنے کی اپنی روایت قائم رکھی، ن لیگ کا احسان بھی اتار دیا۔ اسی لیے تو ججز نے اتوار والے دن ہی سماعت شروع کی اور روزے کی حالت میں ماورائے آئین فیصلہ نہیں سنایا۔ نہیں تو مختصر فیصلہ موقع پر اور تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری ہوتا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »