ایشیا کپ: سری لنکا نے افغانستان کو شکست دیدی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

11:00 PM, 3 Sep, 2022, متفرق خبریں, کھیل, شارجہ : ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی سپر فور مرحلے میں سری لنکا نے افغانستان کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔  شارجہ میں

شارجہ : ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی سپر فور مرحلے میں سری لنکا نے افغانستان کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔

شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا کےکپتان نے ٹاس جیت کر افغان ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ افغان ٹیم نے پہلےکھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 175 رنز بنائے۔ افغانستان کی جانب سے رحمان اللہ گربز نے 84 اور ابراہیم زادران نے 40 رنز کی اننگز کھیلی، ان کے علاوہ نجیب اللہ زادران 17 اور حضرت اللہ زازئی 13 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

سری لنکا نے 176 رنز کا ہدف 6 وکٹوں کے نقصان پر آخری اوور میں پورا کرلیا۔ سری لنکا کی جانب سے کوشل مینڈس 36 ، پاتھم نسانکا 35 اور دنوشکا گناتھیلاکا 33 رنز بنا کر نمایاں رہے، راجاپکسا 14 گیندوں پر 31 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایشیا کپ: سری لنکا نے بدلہ لے لیا، افغانستان کو شکستافغانستان کی جانب سے دیا گیا 176 رنز کا ہدف سری لنکا نے 6 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang SLvAFG AsiaCupT20
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایشیا کپ: بنگلادیش کو شکست دیکر سری لنکا سپر فور مرحلے میں پہنچ گیاایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے گروپ بی کے اہم میچ میں سری لنکا نے دلچسپ مقابلے کے بعد بنگلادیش کو 2 وکٹوں سے شکست دے کر سپر فور مرحلے میں جگہ بنالی۔بنگلادیش کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایشیاکپ سپرفور مرحلہ: سری لنکا کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی سپرفور مرحلے کا آج پہلا میچ افغانستان اور سری لنکا کے درمیان شارجہ میں کھیلا جارہا ہے Question: Why ISI officers are approaching PTI MPAs and Q League MPAs to resign or change loyalties? Answer: Nawaz Sharif wants Hamza to be CM for his return and Bajwa's extension.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایشیاکپ سپرفور : سری لنکا نے افغانستان کو 4 وکٹوں سے شکست دے دیایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی سپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں سری لنکا نے افغانستان کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا کےکپتان نے ٹاس جیت کر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سری لنکا کو میچ میں دو وکٹوں سے فتح، بنگلہ دیش ایشیا کپ سے باہر - ایکسپریس اردوعبادت حسین نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا مزید پڑھیے: expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایشیا کپ: ہانگ کانگ کو 155 رنز سے شکست، پاکستان سپر فور میں داخللاہور: (ویب ڈیسک) ایشیا کپ ٹی 20 کے اہم میچ میں پاکستان نے ہانگ کانگ کو 155رنز سے شکست دیکر سپر فور مرحلے میں جگہ بنالی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »