ایشیاکپ سپرفور : سری لنکا نے افغانستان کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایشیاکپ سپرفور : سری لنکا نے افغانستان کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی تفصیل: AsiaCupT20 AsiaCup2022 SLvsAFG AFGvsSL OfficialSLC ACBofficials

افغان ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔افغان ٹیم نے پہلےکھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 175 رنز بنائے۔افغانستان کی جانب سے رحمان اللہ گربز نے 84 اور ابراہیم زادران نے 40 رنز کی اننگز کھیلی، ان

کے علاوہ نجیب اللہ زادران 17 اور حضرت اللہ زازئی 13 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔سری لنکا کی جانب سے دلشان مدو شاناکا نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔سری لنکا نے 176 رنز کا ہدف 6 وکٹوں کے نقصان پر آخری اوور میں پورا کرلیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایشیا کپ: سری لنکا نے بدلہ لے لیا، افغانستان کو شکستافغانستان کی جانب سے دیا گیا 176 رنز کا ہدف سری لنکا نے 6 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang SLvAFG AsiaCupT20
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اعصاب شکن مقابلے میں سری لنکا نے بنگلہ دیش کو شکست دے دیاس فتح کے ساتھ ہی سری لنکا نے سپر فور مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا جبکہ گزشتہ ایونٹ کی فائنلسٹ بنگلہ دیشی ٹیم ایونٹ سے آؤٹ ہوگئی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang SLvBAN AsiaCupT20
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایشیاکپ سپرفور مرحلہ: سری لنکا کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی سپرفور مرحلے کا آج پہلا میچ افغانستان اور سری لنکا کے درمیان شارجہ میں کھیلا جارہا ہے Question: Why ISI officers are approaching PTI MPAs and Q League MPAs to resign or change loyalties? Answer: Nawaz Sharif wants Hamza to be CM for his return and Bajwa's extension.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سری لنکا کو میچ میں دو وکٹوں سے فتح، بنگلہ دیش ایشیا کپ سے باہر - ایکسپریس اردوعبادت حسین نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا مزید پڑھیے: expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ، رافیل نڈال کی فابیو فوگنینی کو شکستنیویارک: (ویب ڈیسک) سپینش ٹینس سٹار رافیل نڈال نے رافیل نڈال نے یو ایس اوپن میں فابیو فوگنینی کو شکست دے دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایشیا ءکپ سپر 4 مرحلہ افغانستان اور سری لنکا آج کتنے بجے مد مقابل ہوں گے ؟ درست وقت جانئےشارجہ(ڈیلی پاکستان آن لائن )آج سے ایشیا ءکپ میں سپر فور مرحلے کا آغاز ہونے جارہاہے جس کے پہلے میچ میں سری لنکا اور افغانستان آمنے سامنے ہونے جارہے ہیں ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »