سری لنکا کو میچ میں دو وکٹوں سے فتح، بنگلہ دیش ایشیا کپ سے باہر - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عبادت حسین نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا مزید پڑھیے: expressnews

ایشیا کپ 2022 کے پانچویں میچ میں سری لنکا نے بنگلہ دیش کو دو وکٹوں سے شکست دے کر سپر فور مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

بنگلہ دیش نے سری لنکا کو جیت کے لیے 184 رنز کا ہدف دیا تھا لیکن بنگال ٹائیگرز ہدف کا دفاع کرنے میں ناکام رہے، اہم میچ میں شکست کے بعد بنگلہ دیش ایشیا کپ سے باہر ہوگیا ہے۔ کوسال مینڈس نے جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 60 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ داسن شاناکا نے 45 رنز بنائے۔ بقیہ کھلاڑیوں میں اوپنر پتھم نسانکا 20 رنز، چارتھ اسالنکا ایکرن، دانوشکا گناتھیلاکا 11، بھانوکا راجا پاکسے دو رنز، وینندو ہسرنگا دو رنز اور چمیکا کرونارتنے 16 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔Sri Lanka pull off the highest successful run chase in a men's T20 Asia Cup to make the Super 4s 🔥

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہدف کے تعاقب میں سری لنکا کے 48 رنز پر دو کھلاڑی آؤٹ - ایکسپریس اردومیچ ہارنے والی ٹیم ایونٹ سے باہر ہو جائے گی مزید پڑھیے: expressnews بنگالیوں کے منہ لٹکے ہوئے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایشیا کپ: ہانگ کانگ کیخلاف کامیابی کے بعد روہت شرما نے ویرات کو پیچھے چھوڑ دیاگزشتہ روز ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے گروپ اے کے میچ میں بھارت نے ہانگ کانگ کو 40 رنز سے شکست دے کر سپر فور مرحلے میں جگہ بنالی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ 22: صحرائی سٹیڈیم کو ٹھنڈا رکھنے کے انوکھے طریقے - BBC News اردوقطر ورلڈ کپ میں تماشائیوں اور کھلاڑیوں کو گرمی کی شدت سے کیسے بچائے گا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ایشیا کپ پاکستان اور بھارتی کرکٹ ٹیم پر سلو اوور ریٹ کی وجہ سے جرمانہ عائددبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )ایشیا کپ میں  پاکستان اور بھارتی کرکٹ ٹیم پر سلو اوور ریٹ کی وجہ سے جرمانہ عائد کیا گیا ہے،   انٹرنیشنل کرکٹ کونسل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ناسانےپاکستان میں سیلاب کے نتیجےمیں بننی والی جھیل کی تصاویرجاری کردیںناسا نے اپنی سیٹلائٹ تصاویرمیں بتایا ہے  کہ پاکستان میں موسلا دھار بارش اور سیلاب سے سندھ کے علاقوں میں دریا کا بہاؤ کناروں سے باہر آگیا اور اس نے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایشیا کپ: بھارت کا ہانگ کانگ کو جیت کیلیے 193 رنز کا بڑا ہدف - ایکسپریس اردواوپنر کے ایل راہول 36 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے مزید پڑھیے: expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »