ایران کے جوہری پروگرام نے ریڈ لائنز پار کر لی ہیں نفتالی بینیٹ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 70 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

ایران کے جوہری پروگرام نے ریڈ لائنز پار کر لی ہیں، نفتالی بینیٹ

نیو یارک: اسرائیلی وزیراعظم نے کہا ہم ایران کو کبھی ایٹم بم بنانے نہیں دیں گے جبکہ ان کے جوہری پروگرام نے تمام ریڈ لائنز پار کر لی ہیں۔

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ ایران نے جوہری اسلحے کے پروگرام میں تخفیف کے معاملے کی خلاف ورزیوں میں تمام ریڈ لائنز پار کر لی ہیں لیکن اسرائیل ایران کو کبھی ایٹم بم بنانے نہیں دے گا۔ خطاب میں نفتالی بینیٹ نے الزام لگایا کہ ایران نے جوہری ہتھیار بنانے کے لیے یورینیئم کی افزودگی میں کافی پیش رفت کر لی ہے اور اس کا جوہری ہتھیاروں کا پروگرام نازک موڑ پر ہے جبکہ دنیا میں وہ لوگ جو ایران کے ایٹمی ہتھیاروں کے حصول کو ایک ناگزیر حقیقت کے طور پر دیکھتے ہیں وہ جوہری معاہدے کے بارے میں سن سن کر تھک چکے ہیں لیکن اسرائیل نہیں تھکا اور نہ تھکے گا جبکہ ہم ایران کو ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔خیال رہے کہ چند روز قبل ہی ایران کے وزیرخارجہ نے امید ظاہر کی تھی کہ جوہری معاہدے...

یاد رہے کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2018 میں جوہری معاہدہ ختم کرنے اور ایران پر دوبارہ پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا تھا جس کے بعد ایران نے بھی 2019 میں جوہری سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا تھا۔رواں سال کے آغاز میں معاہدے میں شامل دیگر ممالک برطانیہ، فرانس، جرمنی، چین اور روس سمیت بالواسطہ طور پر امریکا سے مذاکرات دوبارہ شروع ہوئے تھے اور ان مذاکرات کا مقصد امریکا کو واپس معاہدے میں شامل کرانا ہے تاکہ ایران پر پابندیاں ختم ہو سکیں جبکہ ایران اپنے جوہری پروگرام کو دوبارہ محدود کر...

دوسری جانب امریکا کا کہنا ہے کہ فی الحال ایسا کوئی مثبت اشارہ نہیں ملا کہ ایران مذاکرات پر واپس آنے اور طے طلب مسائل کو حل کرنے کے لیے تیار ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کے 131 صفحات کے ڈوزیئر نے بھارت کو ہلا کر رکھ دیاAlhamdoLilah 💖 bakwas لعنت ہے ان پر لڑنے کی بجائے گانے اور فوٹو سے جہاد کرتے ہيں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کے 131 صفحات کے ڈوزیئر نے ہندوستان کو ہلا کر رکھ دیا، ذرائعپاکستان کے 131 صفحات کے ڈوزیئر نے ہندوستان کو ہلا کر رکھ دیا، ذرائع ARYNewsUrdu TopTrendsWatch sachee ! 😂🤣😂🤔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے مختلف شہروں میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) محکمہ موسمیات نے آج اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیش گوئی کردی۔  محکمہ موسمیات کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پر اسرار آواز نے ویانا میں امریکی انٹیلی جنس یونٹ کے سربراہ کو برطرف کرا دیاواشنگٹن ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ویانا میں پر اسرار آواز کا راز جاننے میں ناکامی پر امریکی وفاقی تحقیقاتی ادارے’سی آئی اے‘ ویانا میں یونٹ کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سمندری طوفان نے 'گلاب' نے ڈپریشن کی شکل اختیار کر لیکراچی : خلیج بنگال میں بننےوالا سمندری طوفان نے گلاب نے ڈپریشن کی شکل اختیار کر لی تاہم پاکستان کی کسی ساحلی پٹی کواس سسٹم سےخطرہ نہیں۔ Tufan kahan aya hai which country
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے کراچی سرکلر ریلوے کے پہلے فیز کا سنگ بنیاد رکھ دیایہ سن لو Good
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »