پاکستان کے 131 صفحات کے ڈوزیئر نے ہندوستان کو ہلا کر رکھ دیا، ذرائع

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کے 131 صفحات کے ڈوزیئر نے ہندوستان کو ہلا کر رکھ دیا، ذرائع ARYNewsUrdu

ذرائع کے مطابق پاکستان نے مقبوضہ جموں و کشمیر پر بھارتی وحشیانہ بربریت پر ڈوزیئر جاری کیا تھا، پاکستان کے اس جارحانہ سفارتی اقدام کے مثبت نتائج سامنے آنے لگے ہیں۔

ذرائع کے مطابق بھارت کو سفارتی سطح پر ڈوزیئر کی اثرات زائل کرنے میں بری طرح ناکامی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل بھی اس ڈوزیئر سے متعلق کئی امور پر متحرک ہو چکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

TopTrendsWatch sachee ! 😂🤣😂🤔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کے 131 صفحات کے ڈوزیئر نے بھارت کو ہلا کر رکھ دیاAlhamdoLilah 💖 bakwas لعنت ہے ان پر لڑنے کی بجائے گانے اور فوٹو سے جہاد کرتے ہيں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تحریکِ پاکستان کے راہ نما اور قائدِ اعظم کے رفیق آئی آئی چندریگر کی برسی -تحریکِ پاکستان کے راہ نما اور قائدِ اعظم کے رفیق آئی آئی چندریگر کی برسی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویانا:پاکستان کی جانب سے زندگی کے لیے جوہری توانائی کے موضوع پرتقریب کا اہتمامویانا(اکرم باجوہ) پاکستان نے ویانا میں بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کی 65 ویں جنرل کانفرنس کے دوران
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حریم شاہ کے شادی کے دعوے پر ان کے مبینہ شوہر بھی میدان میں آگئےدوحہ (ویب ڈیسک) معروف ٹک  ٹاکر اور  متنازع شخصیت حریم شاہ کی جانب سے بلال شاہ سے شادی کا دعویٰ کیے جانے کے بعد اب  بلال شاہ  کا موقف بھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان کے منجمد اکاؤنٹس فوری بحال کئے جائیں پاکستان کا عالمی برادری سے مطالبہPakistan demands immediate restoration of frozen accounts in Afghanistan Ta k us min se kuch hissa bhikarion ko bhi mill jae
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان: کورونا کے وارجاری 24 گھنٹوں میں مزید 31جان سے گئےپاکستان: کورونا کے وارجاری، 24 گھنٹوں میں مزید 31جان سے گئے OfficialNcoc COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic GovtofPakistan PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »