لوڈو: قوموں کی 'ناسٹلجیائی حسیّت' کا حصّہ ہے! -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لوڈو: اس مقبول کھیل کے بارے میں دلچسپ حقائق جانیے : ARYNewsUrdu

اس کا اصل نسخہ ہندوستانی رزمیہ مہا بھارت میں بھی بیان کیا گیا ہے۔ یہ کھیل قدیم زمانے میں ‘چوپر’ کے نام سے بھی جانا جاتا تھا۔ معاصر لوڈو ہندوستان کے مغل بادشاہوں نے کھیلا تھا جس کی ایک قابل ذکر مثال اکبر بادشاہ ہے۔

اکبر اور ان کی رانیوں کے علاوہ یہ مغل دربار کا پسندیدہ کھیل رہا ہے۔ پاچیسی کو ڈائس کپ کے ساتھ مکعب ڈائی استعمال کرنے کے لیے تبدیل کیا گیا اور 1896 میں انگلستان میں “لوڈو” کی حیثیت سے پیٹنٹ کر دیا گیا۔ برطانیہ کی شاہی بحریہ نے لوڈو کو بورڈ گیم اوکرز میں تبدیل کردیا۔ لوڈو کئی قوموں کی “ناسٹلجیائی حسیّت” کا حصہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس نے تو بربات کر دیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حریم شاہ کے شادی کے دعوے پر ان کے مبینہ شوہر بھی میدان میں آگئےدوحہ (ویب ڈیسک) معروف ٹک  ٹاکر اور  متنازع شخصیت حریم شاہ کی جانب سے بلال شاہ سے شادی کا دعویٰ کیے جانے کے بعد اب  بلال شاہ  کا موقف بھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے جنوبی علاقوں میں وقفے وقفے سے مزید بارشوں کی پیشگوئیIntermittent rains are forecast in the southern parts of the country Hamari yeha ho rahe he
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

جرمنی کے عام انتخابات میں انجیلا مرکل کی جماعت کو شکست - ایکسپریس اردوانجیلا مرکل کی جماعت کرسچن ڈیموکریٹک یونین گزشتہ 16 سال سے اقتدار میں تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

'کراچی سرکلر ریلوے منصوبے میں دنیا بھر کے سرمایہ کاروں کی دلچسپی'کراچی : وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ کے سی آر پر دنیا بھر کے سرمایہ کاروں کی دلچسپی پیداہورہی ہے بس کراچی میں پاکستان کے لوگوں کو کوئی دلچسپی نہیں دوسری طرف سندھ کی عوام کا حال 🤣⬇️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کے مختلف شہروں میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائدسندھ کے مختلف شہروں میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی تفصیلات جانیے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دنیابھر میں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 23کروڑ18لاکھ 20ہزار895ہوگئیدنیا بھرمیں نوول کروناوائرس سے شدید متاثرہ ملکوں میں مصدقہ کیسزکے حوالے سے جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ مرکز نے تازہ ترین اعدادوشمار جاری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »