افغانستان کے منجمد اکاؤنٹس فوری بحال کئے جائیں پاکستان کا عالمی برادری سے مطالبہ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 85 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 37%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں NeoNewsHD

نیویارک: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے عالمی برادری سے افغانستان کے منجمد اکاؤنٹس کی فوری بحالی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہاں اقتصادی بحران سے تباہی ہو سکتی ہے۔ افغان مہاجرین کی آمدسے پاکستان، ایران اور تاجکستان بھی شدید متاثر ہوں گے۔

وزیر خارجہ نے یہ بات الجزیرہ ٹی وی کو انٹرویو میں کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت افغانستان میں سپائلر کا کردار ادا کر رہا ہے، اسی کی وجہ سے امن کاوشوں میں رکاوٹیں آئیں، امید ہے بھارت اب ماضی کی روش سے ختم کر دے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ افغان مہاجرین کی پڑوسی ممالک میں آمد سے خطہ شدید متاثر ہوگا، پاکستان کے اس حوالے سے تحفظات ہیں۔ افغانستان میں بحران سے دہشتگرد عناصر کو پنپنے کا موقع ملے گا۔ اس سے پورے خطے کو سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔ ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ افغان عوام اپنی پالیسیوں کی تشکیل اور مسائل حل کرنے میں آزاد ہیں، ہم صرف افغانستان میں امن واستحکام چاہتے ہیں، افغان عوام کا بھی یہی مقصد ہے کہ وہاں امن اور استحکام...

اس سے قبل نیویارک میں پاکستانی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ محسوس کرتے ہیں کہ عالمی برادری اب پاکستان کے نکتہ نظر کو بہتر طریقے سے سمجھ رہی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کا جنرل اسمبلی سے خطاب مثبت اور تعمیری تھا جس میں انہوں نے خصوصاً ان پس پردہ حقائق معلوم کرنے کی طرف توجہ مبذول کرائی جو افغانستان میں اشرف غنی کی حکومت کے خاتمے اور طالبان کی اقتدار میں واپسی کا باعث بنے۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وزیراعظم نے اپنی تقریر میں جموں و کشمیر کے بارے میں بھارتی پراپیگنڈے کو بے نقاب کیا ہے۔...

امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن کے ساتھ اپنی ملاقات کے بارے میں کئی سوالوں کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملاقات اچھے ماحول میں ہوئی ہے جس کامقصد باہمی غلط فہمیوں کو دور کرنا تھا۔شاہ محمودقریشی نے کہا کہ امریکی وزیر خارجہ نے افغانستان سے امریکہ اور دیگر ملکوں کے باشندوں کے انخلاء کیلئے پاکستان کے تعاون اور خطے میں امن کیلئے کوششیں جاری رکھنے کو سراہا۔خیال رہے کہ وزیر خارجہ تین روزہ سرکاری دورے پر آج لندن پہنچے ہیں، وہ وہاں مقیم پاکستانی برادری اور ارکان پارلیمنٹ سے ملاقاتوں سمیت اپنے برطانوی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ta k us min se kuch hissa bhikarion ko bhi mill jae

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان کے منجمد اثاثے بحال کیے جائیں، وزیراعظم عمران خانوزيراعظم عمران خان نے عالمی برادری سے اپيل کی ہے کہ افغانستان کو فوری امداد فراہم کی جائے اور منجمد اثاثے بھی بحال کيے جائيں ورنہ انسانی الميہ جنم لے سکتا ہے SamaaTV کل پرسوں ان کے کسی ترجمان نے کہا تھا کہ ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کریں. آپ تو خود ایک کٹ پتلی ہیں. Appeal me kha k sb se pehly ghabrana nahi agr sakaoon chahye to qabar mein ha wo Kash hamari izzat Takreron say Berh jai
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

حریم شاہ کے شادی کے دعوے پر ان کے مبینہ شوہر بھی میدان میں آگئےدوحہ (ویب ڈیسک) معروف ٹک  ٹاکر اور  متنازع شخصیت حریم شاہ کی جانب سے بلال شاہ سے شادی کا دعویٰ کیے جانے کے بعد اب  بلال شاہ  کا موقف بھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں امن لانے کا سہرا مقامی لوگوں کے سر ہے: امیر خان متقی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

افغانستان کو پشاور اور پاکستان کے دیگر علاقوں سے منسلک کیاجائےگا :ترجمان طالباندرست قدم Welcome
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان نے افغانستان سے تجارت بڑھانے کے لئے اہم فیصلہ کرلیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کی جانب سے افغانستا ن کے ساتھ تجارت بڑھانے کے لئے افغان پھلوں کی درآمد پر سیلز ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا افغانستان کے حوالے سے اہم فیصلہ۔۔۔۔۔افغانستا ن کے ساتھ تجارت بڑھانے کے لئے پاکستان نے پھلوں کی درآمد پر سیلز ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا،فیصلے کا اطلاق ایسے پھلوں پر ہوگا جو پاکستان میں وافر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »