سمندری طوفان نے 'گلاب' نے ڈپریشن کی شکل اختیار کر لی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سمندری طوفان ‘گلاب’ نے ڈپریشن کی شکل اختیار کر لی ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ خلیج بنگال میں سمندری طوفان گلاب بھارتی اوریساسےگزر کر کمزور پڑھ گیا، جس کے بعد سمندری طوفان نے اب ڈپریشن کی شکل اختیار کر لی ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ڈپریشن کےبھارتی گجرات کی جانب بڑھنےکے امکانات ہیں ، جس کے بعد یہ سمندری طوفان ہواکےکم دباؤمیں تبدیل ہوجائے گا۔ یہ سسٹم جب بحیرہ عرب پرپہنچےگاتودوبارہ طاقتور ہونےکےامکانات ہیں ، جس کے باعث 28ستمبرسے 2 اکتوبر تک کراچی، حیدرآباد سمیت سندھ میں تیز بارشوں کا امکان ہے۔ گذشتہ روز محکمہ موسمیات نےاپناچوتھا اورآخری الرٹ جاری کیا تھا ، جس میں بتایا تھا کہ سمندری طوفان گلاب بھارت اڑیساسےگزررہاہے، طوفان جیسے جیسے آگے بڑھے گا، شدت میں کمی کاامکان ہے۔

الرٹ میں کہا گیا تھا کہ سمندری طوفان پہلےڈپریشن میں اورپھرہواکےکم دباؤ میں تبدیل ہوسکتا ہے ، تاہم پاکستان کی کسی ساحلی پٹی کواس سسٹم سےخطرہ نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Tufan kahan aya hai which country

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کی جعلی ویکسینیشن کی سازش مریم نواز نے تیار کی، شہباز گل - ایکسپریس اردوملکی سلامتی کےخلاف سازش کرنے والوں کو جواب دینا پڑے گا، معاون خصوصی وزیراعظم Who ever did it , it inly shows the failure of system Hahahahahahaha lanat gill sb ap py. Matlab hakomat ap ki sb ap kay under aor sazish oposition nay ki. bs hor koi ga ni Andi her gal n league te pa dia kro nakmey log... Berra ghark k rakh Dia h mulk ka......
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گووندا کی اپنے بھانجے کرشنا ابھیشک سے ناراضی بھانجی نے اندر کی بات بتادیممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) کرشنا ابھیشک ، دی کپل شرما شو کا اہم حصہ ہیں جس میں وہ ’سپنا‘ کا کردار نبھاتے ہیں۔ شو کی ہر قسط میں کرشنا کا کام لوگوں کے دل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایف بی آر کی یقین دہانی تاجروں نے ہڑتال کی کال واپس لے لیAssured by the FBR, the traders withdrew their strike call
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

فورجی اسمارٹ فون کی برآمد ، پاکستان نے بڑی کامیابی حاصل کرلیاسلام آباد : مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ پاکستان کم عرصے میں فورجی اسمارٹ فون کا برآمد کنندہ بن گیا ، To kea faida ho price kum hoi nahi bakwas fbr aur laant pta paye
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیب نے سابق وزیراعظم کی ضمانت کا فیصلہ چیلنج کر دیااسلام آباد : قومی احتساب بیورو ( نیب) نے ایل این جی کیس میں سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا Pakistanion sherm kro koie to awaz bano in masoom bachion ke.Rozay qamat kaya jawab do ge JusticeWith16000Employees
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیب نے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی ضمانت کا فیصلہ چیلنج کردیانیب نے شاہد خاقان عباسی کی ضمانت کا فیصلہ چیلنج کردیا تفصیلات جانیے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »