ایران نے تیل بردار آئل ٹینکر سے متعلق وعدہ خلافی کی، جبرالٹر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایران نے تیل بردار آئل ٹینکر سے متعلق وعدہ خلافی کی، جبرالٹر مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق برطانوی جبرالٹر کے جہاز رانی کے وزیر نے کہا ہے کہ ان کی حکومت نے خطے کے وسیع تر مفاد میں ایرانی آئل ٹینکر ادریان داریا 1 چھوڑ دیا تھا مگر تہران نے اپنے وعدے پورے نہیں کیے۔

خیال رہے کہ 4 جولائی کو برطانوی اسپیشل فورسز نے گریس 1 نامی ٹینکر کو اس شبہ میں پکڑا کہ وہ یورپی یونین کی پابندیوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شام جا رہا تھا۔ ایران نے جبرالٹر کو یقین دہانی کرائی تھی کہ وہ ادریان داریا 1 پر لادا گیا قریبا 20 لاکھ بیرل تیل اپنے اتحادی شام کو فروخت نہیں کرے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی کرکٹر ثنا میر نے ایک اور شاندار اعزاز اپنے نام کرلیالاہور(ویب ڈیسک) ایشیا سوسائٹی نے براعظم کے سب سے بڑے گیم چینجر ایوارڈ کیلیے ثنا میر کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سابق وزیر صحت نے ملک میں پولیو اور ڈینگی کی صورتحال کو تشویشناک قرار دے دیاسابق وزیر صحت نے ملک میں پولیو اور ڈینگی کی صورتحال کو تشویشناک قرار دے دیا pid_gov pmln_org Marriyum_A
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

و زیر اعظم نے نڈر اور بیباک کشمیریوں کا سفیر بن کر مودی کوللکاراہے ، فردوس عاشقاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ و زیر اعظم نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کشمیریوں نے کشمیر کو بھارت کا حصہ تسلیم نہ کیا اور نہ کریں گے: مسعود خانصدر آزاد کشمیر مسعود خان کا کہنا ہے کہ کشمیریوں نے کشمیر کو کبھی بھارت کا حصہ تسلیم نہیں کیا اور نہ کریں گے، مقبوضہ کشمیر کے عوام کی حالت دنیا تک پہنچائیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کانگو اور نیگلیریا وائرس نے دو افراد کی جان لے لی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

نوازشریف سے اہلخانہ کی ملاقات لیکن انہوں نے کس کیلئے سلام بھجوائے ہیں؟ شہبازشریف نے بتادیالاہور/اسلام آباد(کرائم رپورٹر،این این آئی) شریف خاندان کے افراد نے پاکستان مسلم لیگ (ن)
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »