و زیر اعظم نے نڈر اور بیباک کشمیریوں کا سفیر بن کر مودی کوللکاراہے ، فردوس عاشق

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ و زیر اعظم نے

ضرور پڑھیں:

فیاض الحسن کے بیٹے کے فزیکس کے پریکٹیکل میں اضافی نمبروں کا معاملہ ،تحقیقات میں کیا بات سامنے آئی ہے ؟ جانئے جیونیوز کے مطابق اسلام آباد میں یکجہتی کشمیر ریلی سے خطاب کرتے ہوئے فردو س عاشق اعوان نے کہا کہ مسلمان کبھی موت سے نہیں ڈرتا ،وزیر اعظم 27ستمبر کو عالمی فورم پر ایک بار پھر کشمیریوں کے لئے آواز اٹھائیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ امیدہے کہ مظلوم کشمیریوں پر ظلم کی سیاہ رات ختم ہوگی اور آزادی کا سورج طلوع ہوگا ، بھارت نے کشمیریوں سے مذہبی فرائض کی ادائیگی تک کاحق چھین لیاہے ۔ انشاءاللہ کشمیر ایک دن ضرور پاکستان بنے گا...

فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ مودی میں جرات ہے تو مقبو ضہ کشمیر سے کرفیوہٹا کردیکھے ، پھر پتہ چلے گا کہ کیا ردعمل سامنے آتا ہے؟وزیر اعظم نے نڈر اور بیباک کشمیریوں کا سفیر بن کر مودی کوللکاراہے ، خون کے آخری قطرے تک کشمیر کی جنگ لڑیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی خواتین کشمیری خواتین کے درد کو محسوس کرسکتی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی سی بی نے قائد اعظم ٹرافی کے لوگو کی رونمائی کردی - ایکسپریس اردولوگو میں سبز پس منظر کے ساتھ سفید رنگ سے قائد اعظم ٹرافی کے الفاظ کی اردو میں خطاطی کی گئی ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی سی بی نے قائد اعظم ٹرافی کے لوگو کی رونمائی کردیپی سی بی نے قائد اعظم ٹرافی کے لوگو کی رونمائی کردی Pakistan LOGO PCB QuaideAzamTrophy Cricket DomesticCricket TheRealPCB TheRealPCBMedia pid_gov captainmisbahpk ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فردوس عاشق اعوان نے پاکستانیوں سے اہم ترین اپیل کردی01:16 PM, 12 Sep, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعظم نے تعمیراتی سیکٹر کو انڈسٹری کا درجہ دینے کی منظوری دے دی۔وزیر اعظم نے تعمیراتی سیکٹر کو انڈسٹری کا درجہ دینے کی منظوری دے دی۔ PMImranKhan Industry Pakistan ConstructionSector Approval ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعظم نے تعمیراتی سیکٹر کو انڈسٹری کا درجہ دینے کی منظوری دے دیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں انہوں نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت نے سندھ میں گورنر راج کی بات نہیں کی، فردوس عاشق اعواناسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے سندھ میں گورنر راج کی بات نہیں کی۔ وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »