کشمیریوں نے کشمیر کو بھارت کا حصہ تسلیم نہ کیا اور نہ کریں گے: مسعود خان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کشمیریوں نے کشمیر کو بھارت کا حصہ تسلیم نہ کیا اور نہ کریں گے: مسعود خان مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

برسلز: صدر آزاد کشمیر مسعود خان کا کہنا ہے کہ کشمیریوں نے کشمیر کو کبھی بھارت کا حصہ تسلیم نہیں کیا اور نہ کریں گے، مقبوضہ کشمیر کے عوام کی حالت زار کو دنیا تک پہنچائیں۔

مسعود خان کا کہنا تھا کہ کشمیریوں نے کشمیر کو کبھی بھارت کا حصہ تسلیم نہیں کیا اور نہ کریں گے، مقبوضہ کشمیر کے عوام کی حالت زار کو دنیا تک پہنچائیں۔ اس سے قبل کشمیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مسعود خان کا کہنا تھا کہ عالمی برادری بھارت پر دباؤ ڈالے، عالمی برادری بھارت پر تجارتی و اقتصادی پابندیاں عائد کرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر کا خطاب، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا ذکر، اپوزیشن کا منفی رویہصدر کا خطاب، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا ذکر، اپوزیشن کا منفی رویہ تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں: ARYNewsUrdu KashmirBleeds
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر: شہری مسلسل چھٹی نماز جمعہ نہ پڑھ سکے، معیشت کو 40 ارب کا نقصان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی ک، شاہد آفریدی کا آج مظفرآباد جلسے میں شرکت کا اعلانکشمیریوں سے اظہار یکجہتی ک، شاہد آفریدی کا آج مظفرآباد جلسے میں شرکت کا اعلان SAfridiOfficial PrimeMinisterImranKhan MayAllah StandwithKashmir Kashmiris PMOIndia FridayThe13th UN PMkashmirRally ImranKhanPTI ForeignOfficePk pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی، شاہد آفریدی کا آج مظفرآباد جلسے میں شرکت کا اعلانکشمیریوں سے اظہار یکجہتی، شاہد آفریدی کا آج مظفرآباد جلسے میں شرکت کا اعلان SAfridiOfficial pid_gov Muzaffarabad
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکی قانون سازوں کا ڈونلڈ ٹرمپ سے کشمیر میں مداخلت کا مطالبہ - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکی رکن کانگریس نے کشمیر کا جمہوری ڈھانچہ بحال کرنے کا مطالبہ کردیاواشنگٹن: امریکی رکن کانگریس ایرک سالویل نے بھارت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کشمیر کا جمہوری ڈھانچہ بحال کرے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »