شمالی وزیرستان اور دیر میں فائرنگ سے پاک فوج کے 4 جوان شہید - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دیر میں پاک افغان سرحد پر دہشت گردوں نے باڑ لگانے میں مصروف پاک فوج کے دستوں پر فائرنگ کی

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق مغربی سرحد پر دو واقعات میں پاک فوج کے 4 جوان شہید ہوگئے۔ شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں گزشتہ رات دیر گئے اباخیل کے قریب سیکیورٹی فورسز کی پارٹی معمول کے گشت پر تھی کہ شرپسندوں نے اس پر فائرنگ کردی۔

فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا سپاہی اخترحسین شہید ہوگیا اور جوابی کارروائی میں 2 شرپسند بھی مار ے گئے۔ 23 سالہ سپاہی اختر حسین کا تعلق ڈسٹرکٹ بلتستان سے تھا۔ دوسرے واقعہ میں دیر کے علاقے میں پاک افغان سرحد پر دہشت گردوں نے باڑ لگانے میں مصروف پاک فوج کے دستوں پر فائرنگ کی جس سے 3 فوجی جوان شہید جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔

شہید ہونے والوں میں لانس نائیک سید امین آفریدی، لانس نائیک محمد شعیب سواتی اور سپاہی کاشف علی شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کانگو میں ٹرین حادثے میں 50افراد ہلاک23زخمی, ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہکانگو میں ٹرین حادثے میں 50افراد ہلاک23زخمی, ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ Congo TrainAccident Casualties
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں ڈینگی تیزی سے پھیلنے لگا، کے پی میں 900 افراد میں مرض کی تشخیص
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارتی فوجی کی ایل او سی پر فائرنگ، پاک فوج کا جوان شہیدwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی فورسز کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کاجوان شہیدبھارتی فورسزکی جانب سے حاجی پیر سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کےنتیجے میں پاک فوج کا ایک جوان حوالدار ناصر حسین جام شہادت نوش کرگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق48گھنٹے کے دوران دو بار سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاک فوج میں اعلی سطح پر تقرریاں وتبادلےپاک فوج میں اعلی سطح پر تقرریاں وتبادلے کیے گئے ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرریاںراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرریاں کردی گئیں۔پاک فوج کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »