ایران میں گرفتار ہونے والی خاتون ڈاکٹر کائلی مور ہیں

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایران میں گرفتار ہونے والی برطانوی نژاد آسٹریلوی خاتون ڈاکٹر کائلی مور گلبرٹ ہیں

آسٹریلوی حکومت کی جانب سے جاری کیے جانے والے بیان میں ان کے خاندان کا کہنا ہے ’انھیں یقین ہے کہ کائلی کی محفوظ واپسی کا بہترین ذریعہ سفارتی چینلز ہیں۔`

اطلاعات کے مطابق ان تینوں افراد کو تہران کے ایون نامی قید خانے میں رکھا گیا ہے جہاں برطانوی نژاد ایرانی خاتون نازنین زاغری ریڈکلف جاسوسی کے الزامات کے تحت سنہ 2016 سے جیل میں ہیں۔نازنین زاغری ریڈکلف‎‎ بھی اپریل 2016 سے ایران میں جاسوسی کے الزام میں زیرحراست ہیں تاہم وہ اس الزام کی تردید کرتی ہیں۔ یونیورسٹی آف میلبرن کی ویب سائٹ پر موجود ڈاکر مور گلبرٹ کے پروفائل کے مطابق وہ اسلامی علوم کی لیکچرار ہیں اور عرب ریاستیں ان کے کام کا محور ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں ڈکیتیوں میں ملوث مبینہ ملزمان گرفتارکراچی کے مختلف علاقوں ميں وارداتيں کرنے والے مبینہ افغان باشندوں کو مومن آباد سے گرفتار کرليا گیا۔ پولیس کے جانب سے گرفتار کئے گئے گروہ ميں 5 افغان باشندوں سميت 6 ملزمان شامل ہيں.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں ڈینگی تیزی سے پھیلنے لگا، کے پی میں 900 افراد میں مرض کی تشخیص
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کانگو میں ٹرین حادثے میں 50افراد ہلاک23زخمی, ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہکانگو میں ٹرین حادثے میں 50افراد ہلاک23زخمی, ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ Congo TrainAccident Casualties
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر:40روز میں 40ہزار افراد گرفتار،عالمی میڈیا نے بھارتی ڈرامہ بے نقاب کردیاwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کی کارروائی، 3 ملزم گرفتارکراچی میں اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کی کارروائی، 3 ملزم گرفتار Read News Karachi AVLCOperation Arrested
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب میں پولیس تشدد کا ایک اور کیس منظر عام پر، اہلکار گرفتار - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »