کراچی میں ڈکیتیوں میں ملوث مبینہ ملزمان گرفتار

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی کے مختلف علاقوں ميں وارداتيں کرنے والے مبینہ افغان باشندوں کو مومن آباد سے گرفتار کرليا گیا۔ پولیس کے جانب سے گرفتار کئے گئے گروہ ميں 5 افغان باشندوں سميت 6 ملزمان شامل ہيں.

کراچی کے مختلف علاقوں ميں وارداتيں کرنے والے مبینہ افغان باشندوں کو مومن آباد سے گرفتار کرليا گیا۔

پولیس کے جانب سے گرفتار کئے گئے گروہ ميں 5 افغان باشندوں سميت 6 ملزمان شامل ہيں۔ ملزمان دن میں کچرا کنڈی میں سوتے اور رات میں رکشہ میں وارداتیں کرتے تھے۔ پولیس نے بتایا کہ تالا توڑ گروہ نے درجنوں موبائل فون شاپ سمیت دیگردکانوں کےتالے کاٹے۔ ملزمان میں عبدالوہاب، اللہ محد، عبدالباری، سمیع اللہ،عبدلعلیم اور اللہ داد شامل ہیں۔ ملزمان سے14 عدد موبائل فون، 5 عدد پستول، ایک رکشہ اور کٹر برآمد کرلیا گیا۔

پولیس نے مزید بتایا کہ ملزمان نے چند ماہ قبل ایک فیکٹری کا بھی صفایا کیا تھا جبکہ ملزمان کے دیگر 3 ساتھی افغانستان فرار ہوچکے ہیں۔ ملزمان کے خلاف مختلف تھانوں میں 8 مقدمات درج ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں سمندری ہوائیں بحال ہونے سے گرمی کی شدت میں کمیکراچی : شہر قائد میں سمندری ہوائیں بحال ہونے سے گرمی میں کمی آگئی ہے، آج مطلع جزوی ابر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کانگو میں ٹرین حادثے میں 50افراد ہلاک23زخمی, ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہکانگو میں ٹرین حادثے میں 50افراد ہلاک23زخمی, ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ Congo TrainAccident Casualties
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں ڈینگی تیزی سے پھیلنے لگا، کے پی میں 900 افراد میں مرض کی تشخیص
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایف آئی اے کی انسانی اسمگلنگ میں ملوث اشتہاریوں کی ریڈ بک جاری | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وفاق کی نگرانی میں صرف کراچی کیوں؟وفاق کی نگرانی میں صرف کراچی کیوں؟ ہمارے وزیر اعظم صاحب کو بھی ’’نیا پاکستان‘‘ بنانا ہے javeednusrat PrimeMinisterImranKhan NayaPakistan Karachi Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کراچی میں ترقیاتی فنڈز کے شفاف استعمال کی خواہاں ہے: فردوس عاشق اعوانوفاقی حکومت کراچی میں ترقیاتی فنڈز کے شفاف استعمال کی خواہاں ہے: فردوس عاشق اعوان FirdousAshiqAwan Karachi PTIGovernment ElectionCommission Dr_FirdousPTI pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »