پنجاب میں پولیس تشدد کا ایک اور کیس منظر عام پر، اہلکار گرفتار - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وائرل ہونے والی ویڈیو میں لوگ پولیس اہلکار سے کیا بات کہتے رہے؟ police voilence Arrested

صوبہ پنجاب میں حالیہ عرصے کے دوران پولیس کے شہریوں پر تشدد کے واقعات تواتر کے ساتھ رپورٹ ہو رہے ہیں— فوٹو بشکریہ پنجاب پولیس

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں جلا آرائیں پولیس اسٹیشن کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر مختیار مسعود کو جوان مرد نامی شخص پر تشدد کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جس کے خلاف پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کی گئی تھی۔جوان مرد نامی اس شخص کو لوگوں کی بڑی تعداد کے سامنے شکایت گزار کے گھر پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ جب اے ایس آئی نے جوان مرد کو ڈنڈے سے تشدد کا نشانہ بنانے کی کوشش کی تو اس دوران موقع پر موجود چند لوگوں نے انہیں روکنے کی بھی کوشش کی۔

ضلع لودھراں کے پولیس افسر ملک جمیل ظفر اس واقعے کی ویڈیو وائرل ہونے پر فوراً جلا آرائیں پولیس اسٹیشن پہنچے اور اے ایس آئی مختیار حسین کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے اس کے خلاف ایف درج کی اور اسے گرفتار کر لیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا طبقاتی فرق پنجاب پولیس کی کارکردگی میں رکاوٹ ہے؟کئی سابق پولیس افسران کے مطابق پنجاب میں امن و امان کی خراب صورتحال اور پولیس تحویل میں ملزمان کی ہلاکت کی وجہ پی ایس پی اور رینکر افسران کے درمیان پیشہ ورانہ تعلقات کا فقدان ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت میں اکھاڑ پچھاڑ،ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب شہباز گل مستعفی، مشیر عون چوہدری برطرفپنجاب حکومت میں اکھاڑ پچھاڑ،ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب شہباز گل مستعفی، مشیر عون چوہدری برطرف SHABAZGIL AwnChaudry UsmanAKBuzdar GOPunjabPK PTIofficial InsafPK ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت میں اکھاڑ پچھاڑ،ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب شہباز گل مستعفی، مشیر عون چوہدری برطرفپنجاب حکومت میں اکھاڑ پچھاڑ،ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب شہباز گل مستعفی، مشیر عون چوہدری برطرف SHABAZGIL AwnChaudry pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں ٹرک ڈرائیور کے تشدد سے ٹریفک پولیس اہلکار بے ہوش - ایکسپریس اردوٹریفک پولیس اہلکار نے ٹرالرڈرائیورکوہیوی ٹریفک کے لیے بند شاہراہ پر جانے سے روکا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب میں بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سکولوں میں بچوں کا میڈیکل ریکارڈ مرتب کرنے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمعسکولوں میں بچوں کا میڈیکل ریکارڈ مرتب کرنے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع MedicalRecord School Students Children PunjabAssembly Resolution GOPunjabPK UsmanAKBuzdar SHABAZGIL PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »