پنجاب حکومت میں اکھاڑ پچھاڑ،ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب شہباز گل مستعفی، مشیر عون چوہدری برطرف

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب حکومت میں اکھاڑ پچھاڑ،ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب شہباز گل مستعفی، مشیر عون چوہدری برطرف SHABAZGIL AwnChaudry pid_gov

چوہدری کو بھی عہدے سے ہٹادیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب کے ترجمان شہباز گل نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اختلافی بیان کے باعث شہباز گل سے استعفیٰ لیا گیا ہے اور اس حوالے سے پارٹی کارکنان کا کافی دباؤ تھا۔شہبازگل نے چند روز قبل ایک بیان دیا تھا کہ جسے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی شکل پسند نہیں تو وہ پارٹی چھوڑ دے، کیونکہ جو لوگ عثمان بزدار کو وزیراعلیٰ رکھیں گے وہی اس پارٹی میں رہیں گے, وزیراعلی پنجاب کے مشیر عون چوہدری کو بھی عہدے سے ہٹا دیا گیا...

عون چوہدری وزیراعظم عمران خان کے سابق پولیٹکل سیکریٹری اور قریبی ساتھی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پارٹی کے اندر پریشر گروپ سے نمٹنے کے لیے یہ تمام تر انتظامات کیے گئے ہیں۔عون چوہدری کی جگہ راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے آصف محمود کو وزیراعلیٰ کا مشیر مقرر کردیا گیا ہے۔ آصف محمود گزشتہ دور حکومت میں پی ٹی آئی کے ایم پی اے تھے اور راجہ بشارت کو ایڈجسٹ کرنے کے لیے انہیں ٹکٹ نہیں دیا گیا تھا۔ انہیں مشیر بناکر تحریک انصاف پنڈی کی ناراضگی دور کرنے کی کوشش کی گئی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب حکومت میں اکھاڑ پچھاڑ،ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب شہباز گل مستعفی، مشیر عون چوہدری برطرفپنجاب حکومت میں اکھاڑ پچھاڑ،ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب شہباز گل مستعفی، مشیر عون چوہدری برطرف SHABAZGIL AwnChaudry UsmanAKBuzdar GOPunjabPK PTIofficial InsafPK ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کے ترجمان شہباز گل نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا03:58 PM, 13 Sep, 2019, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: پنجاب حکومت میں اکھاڑ پچھاڑ شروع ہو گئی جس کے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب شہباز گل مستعفی، مشیر عون چوہدری برطرف - ایکسپریس اردوعون چوہدری کی جگہ راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے آصف محمود وزیراعلیٰ کے مشیر مقرر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب شہباز گل مستعفی، عون چودھری بھی برطرفwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کے ترجمان ڈاکٹر شہباز گل نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کے ترجمان شہباز گل مستعفی ہوگئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »