منشیات کیس میں گرفتار رانا ثنااللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 14روز کی توسیع - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق وزیر قانون اس وقت کہاں ہیں؟ ranasanaullah dawnnews pmln pakistan

لاہور کی انسداد منشیات کی عدالت نے منشیات کیس میں گرفتار سابق وزیر قانون راناثناءاللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 28ستمبر تک توسیع کرتے ہوئے فریقین کے وکلا سے دلائل طلب کر لیے ہیں۔

جج خالد بشیر نے کہا کہ ڈیوٹی جج صرف ارجنٹ کیسز کی سماعت کر سکتا ہے اور میں صرف ڈیوٹی جج کے طور پر کیس سن رہا ہوں جس پر رانا ثناللہ کے وکیل نے کہا کہ ضمانت سے ارجنٹ معاملہ ہو ہی نہیں سکتا اور ہمیں اے این ایف نے ابھی تک گرفتاری کی فوٹیج بھی نہیں دی۔ رکن قومی اسمبلی نے کہا کہ مجھ سے کہا جا رہا ہے کہ میں نے یہ پراپرٹی ہیروئن بیچ کر بنائی ہے اور میرے ہر اثاثے کی مالیت بڑھا کر اے این ایف ڈرامہ کر رہا ہے۔

اے این ایف کے وکیل نے کہا کہ ڈاکٹر صلاح الدین مینگل کو کیس میں تعینات کردیا گیا ہے، انہوں نے کیس کی باقاعدہ تیاری کی ہوئی ہے اور جلد صحت یاب ہوکر اس کیس میں پیش ہوں گے۔ بعدازاں عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ حکمران ٹولہ کشمیر کا سودا کر چکا ہے اور پاکستان کی سالمیت کو بھی ان سے خطرہ ہے۔انہوں نے کہا کہ اب ضروری ہے کہ جب پارٹی فیصلہ کرے تو لوگ سڑکوں پر نکلیں اور اس حکومت کو گھر بھیجیں کیونکہ یہ ملک و قوم کے لیے ندامت کا باعث ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

منشیات کیس میں گرفتار رانا ثنااللہ کے حوالے سے بڑی خبر آ گئی10:40 AM, 14 Sep, 2019, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: انسداد منشیات کی عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

منشیات کیس:رانا ثناءاللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیعمنشیات کیس:رانا ثناءاللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع Lahore DrugSmugglingCase JudicialRemandExtended RanaSanaUllah RanaSanaUllah70 president_pmln pmln_org GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

منشیات برآمدگی کیس، رانا ثنا اللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیعلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداد منشیات کورٹ نے رانا ثنا اللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

منشیات برآمدگی کیس:راناثناءاللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 28ستمبر تک توسیعمنشیات برآمدگی کیس:راناثناءاللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 28ستمبر تک توسیع Read News Lahore DrugSmugglingCase JudicialRemandExtended RanaSanaUllah RanaSanaUllah70 president_pmln pmln_org GOPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب میں پولیس تشدد کا ایک اور کیس منظر عام پر، اہلکار گرفتار - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

رانا ثنا اللہ کے خلاف منشیات برآمدگی کیس کی سماعتلاہور کی انسداد منشیات عدالت میں سابق صوبائی وزیر رانا ثنا اللہ کو ریمانڈ مکمل ہونے پر پیش کیا گیا، پراسیکیوٹر طبیعت خرابی کے باعث پیش نہ ہوئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »