حکومت نے 1سال میں 8ہزار 333 ارب کا قرض لیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت نے 1سال میں 8ہزار 333 ارب کا قرض لیا تفصیلات جانئے: DailyJang

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے وفاقی حکومت کی قرض گیری کے اعداد وشمار جاری کردیئے۔اعداد و شمار کے مطابق جولائی 2019ء کے اختتام پر حکومتی قرضوں کا حجم 33 ہزار 23 ارب روپے ہوگیا، جو گزشتہ برس ساڑھے 24 ہزار ارب روپے تھے۔

کل 33 ہزار 23 ارب کے قرض میں 22 ہزار 12 ارب مقامی ہیں جبکہ 11ہزار 11 ارب روپے بیرونی ذرائع سے حاصل کیے گئے۔ اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق حکومت نے ایک برس میں 8ہزار 333 ارب روپے قرض لیا، جس میں سے 5 ہزار 551 ارب مقامی جبکہ 2 ہزار 782 ارب بیرونی ذرائع سے حاصل کیا۔ جولائی میں حکومت نے 43 ارب کے غیر ملکی قرض کی ادائیگی کی ہے، اسٹیٹ بینک نے بیرونی قرضوں کی روپے میں مالیت کی شرح 163روپے فی ڈالر نکالی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں ڈاکٹر نے حکومت کے 35 لاکھ روپے واپس کرکے مثال قائم کردی - ایکسپریس اردوڈاکٹر نوکری چھوڑ کر چلا گیا لیکن اس کے باوجود ساڑھے تین سال تک تنخواہ اس کے اکاؤنٹ میں جمع ہوتی رہی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت نے فوجداری کیسز میں سزائے موت ختم کرنے کا عندیہ دے دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے فوجداری کیسز میں سزائے موت ختم کرنے کا عندیہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف سے اہلخانہ کی ملاقات لیکن انہوں نے کس کیلئے سلام بھجوائے ہیں؟ شہبازشریف نے بتادیالاہور/اسلام آباد(کرائم رپورٹر،این این آئی) شریف خاندان کے افراد نے پاکستان مسلم لیگ (ن)
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ نے چینی مصنوعات پر محصولات میں اضافہ 15 اکتوبر تک مؤخرکر دیاامریکہ نے چینی مصنوعات پر محصولات میں اضافہ 15 اکتوبر تک مؤخرکر دیا USA China TradeWars
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا نے شام میں جنگی جرائم پر اقوام متحدہ کی رپورٹ مسترد کردی۔امریکا نے شام میں جنگی جرائم پر اقوام متحدہ کی رپورٹ مسترد کردی۔ Syria War UN Report America UNInvestigation WarCrime realDonaldTrump StateDept SecPompeo UN OIC_OCI Russia GovernmentRF KremlinRussia_E RTErdogan Turkey
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سابق وزیر صحت نے ملک میں پولیو اور ڈینگی کی صورتحال کو تشویشناک قرار دے دیاسابق وزیر صحت نے ملک میں پولیو اور ڈینگی کی صورتحال کو تشویشناک قرار دے دیا pid_gov pmln_org Marriyum_A
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »