امریکا نے شام میں جنگی جرائم پر اقوام متحدہ کی رپورٹ مسترد کردی۔

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا نے شام میں جنگی جرائم پر اقوام متحدہ کی رپورٹ مسترد کردی۔ Syria War UN Report America UNInvestigation WarCrime realDonaldTrump StateDept SecPompeo UN OIC_OCI Russia GovernmentRF KremlinRussia_E RTErdogan Turkey

اقوام متحدہ کی رپورٹ کو مسترد کردیاہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شام کے لیے امریکا کے خصوصی نمائندہ جیم جیفری نے اقوام متحدہ کی رپورٹ مسترد کردی جس میں انکشاف کیا گیا تھا کہ امریکی اتحادی فورسز کے فضائی حملوں میں عسکری اہداف اور شہریوں کے درمیان فرق کے لیے ضروری احتیاط کو خاطر میں نہیں لایا گیا۔ کمیشن کے پیش کردہ حقائق میں بتایا گیا کہ امریکی اتحادی فورسز عسکری اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے ضروری ہدایات کو اپنانے میں مکمل ناکام رہے۔کمیشن نے بتایا تھا...

اندھا دھند حملوں کے نیتجے میں شہری ہلاک اور زخمی ہوئے اور ان کی تعداد اتنی ہے کہ یہ حملے جنگی جرائم کے مرتکب ہیں۔رپورٹ میں اقرار کیا گیا کہ فضائی حملے کے وقت بے پرواہی کا مظاہرہ کیا گیا۔واضح رہے کہ اقوام متحدہ گزشتہ رپورٹ میں شام میں امریکی حملوں کو جنگی جرائم کے مرتکب قرار دیا تھا۔جنیوا میں شام کے لیے امریکا کے خصوصی نمائندہ جیم جیفری نے صحافیوں کو بتایا کہ ہم عسکری آپریشن کرتے وقت انتہائی احتیاط برتتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم اقوام متحدہ کی رپورٹ کو تسلیم نہیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شام میں جنگی جرائم: امریکا نے اقوام متحدہ کی رپورٹ مسترد کردی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

شام کے سیاسی ایوانوں میں جگہ بنانے والا اسرائیلی جاسوسایک اسرائیلی جاسوس کی کہانی جس نے نہ صرف چار سال شام میں اپنے دشمنوں کے درمیان گزارے بلکہ وہاں اقتدار کے ایوانوں میں بھی تعلقات بنائے اور اعلی سطح تک پہنچنے میں بھی کامیاب رہا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-امریکا کا افغانستان میں...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان میں امریکا کی ناکامی کا ذمہ دار پاکستان نہیں ، عمران خانافغانستان میں امریکا کی ناکامی کا ذمہ دار پاکستان نہیں ، عمران خان تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کاافغانستان میں ناکامی کاالزام پاکستان پرلگاناغلط ہے، وزیراعظم عمران خاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امریکا کاافغانستان میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شام میں جنگی جرائم: امریکا نے اقوام متحدہ کی رپورٹ مسترد کردی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »