امریکا کاافغانستان میں ناکامی کاالزام پاکستان پرلگاناغلط ہے، وزیراعظم عمران خان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امریکا کاافغانستان میں

ناکامی کاالزام پاکستان پرلگاناغلط ہے، دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ہمارے 70ہزار لوگ شہید ہوئے،ہماری معیشت کو100 ارب ڈالرکانقصان اٹھاناپڑا،وزیراعظم عمران خان نے روسی ٹی وی کو خصوصی انٹرویودیتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف امریکہ کی جنگ میں بہت نقصان اٹھایا ہے،دہشت گردی کے خلاف جنگ میں 70 ہزار افراد کی قربانی دے چکے ہیں،

وزیراعظم نے کہا کہ قربانی دینے کے باوجود امریکہ کی افغانستان میں ناکامی کا الزام پاکستان پر دہرایا جاتا ہے،وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ امریکی جنگ میں شرکت نہ کرتے تو دنیا کا خطرناک ملک نہ کہلاتے، امریکا کی جنگ میں شامل ہونے کے خلاف تھا، سوویت یونین کے خلاف لڑنے والے مجاہدین تھے، مجاہدین امریکا کے خلاف ہو گئے تو دہشتگرد بن گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya News: پاکستان:-امریکا کا افغانستان میں...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان میں امریکا کی ناکامی کا ذمہ دار پاکستان نہیں ، عمران خانافغانستان میں امریکا کی ناکامی کا ذمہ دار پاکستان نہیں ، عمران خان تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کامختلف دہشتگردوں،اداروں پر پابندی لگانےکااعلانکالعدم ٹی ٹی پی کا سربراہ بھی فہرست میں...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

امریکا کی جانب سے لڑی گئی طویل ترین جنگ کا پسِ منظراس میں کوئی شک نہیں کہ طالبان کی جڑیں پاکستان میں ہیں اور امریکی قبضے کے دوران انھوں نے خود کو وہیں ازسرِنو منظم کیا تاہم پاکستان نے ہمیشہ ان الزامات کی تردید کی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کشمیری رہنماؤں سے رابطے کیے جائیں، امریکا کا بھارت سے مطالبہ - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکا طالبان مذاکرات: ٹرمپ یوٹرن کے اصل عواملامریکا طالبان مذاکرات: ٹرمپ یوٹرن کے اصل عوامل Read News USA Taliban Dialogue realDonaldTrump
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »