امریکا کامختلف دہشتگردوں،اداروں پر پابندی لگانےکااعلان

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کالعدم ٹی ٹی پی کا سربراہ بھی فہرست میں...;

امریکا کی جانب سے مختلف دہشت گردوں، مددگاروں اور ان سے منسلک اداروں پر نئی پابندیاں لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

امریکی محکمہ خارجہ سے جاری بیان کے مطابق امریکا نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ مفتی نور محمد ولی سمیت مختلف کارندوں کو عالمی دہشت گرد قرار دے دیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ نئی پابندوں کا سامنا کرنے والی تنظیموں میں حماس، القاعدہ، داعش اور سپا پاسداران انقلاب شامل ہیں، جب کہ ان تنظیموں سے منسلک 15 دیگر افراد کو بھی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔

یہ نئی پابندیاں امریکا میں ہونے والے نائن الیون حملوں کے 18 سال مکمل ہونے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈر کے تحت لگائی گئی ہیں۔ حماس کے فنانس آفیسر زاہر جبرین اور قدس فورس کے چیف سعید پر بھی پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔ محکمہ خارجہ کے مطابق برازیل میں مقیم طالبان کا رہنما اور ملاوی باشندہ بھی اس نئی فہرست میں شامل ہے۔ ملاوی باشندہ افغانستان میں داعش کی شاخ کیلئے بھرتیاں کرتا ہے۔

فہرست میں کئی منی ایکس جینچ ہاؤسز اور ترکی کی جیولر کمپنی بھی نئی پابندیوں کی زد میں آئی ہے۔ فہرست میں شامل افراد کی امریکا میں اگر کوئی جائیداد موجود ہوئی تو وہ جائیداد ضبط ہوسکیں گی، جب کہ ان کے ساتھ کاروبار پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے۔کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا امیر نور ولی کا نام اس وقت منطر عام پر آیا، جب سال 2018 جون میں کالعدم دہشت گرد فضل اللہ کی ہلاکت کے بعد نور ولی کو تنظیم کا سربراہ بنایا گیا۔ماروان عیسیٰ حماس کے آپریشنل ونگ کے ڈپٹی کمانڈر ہیں، جو عز الدین القاسم بریگیڈ کو...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی ٹی پی سربراہ سمیت متعدد افراد عالمی دہشتگرد قرار، امریکاٹی ٹی پی سربراہ سمیت متعدد افراد عالمی دہشتگرد قرار، امریکا تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا نے کالعدم ٹی ٹی پی کے سربراہ سمیت متعدد افراد کو عالمی دہشت گرد قرار دیدیاwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

امریکا نے کالعدم ٹی ٹی پی سربراہ سمیت کئی افراد کو عالمی دہشت گرد قرار دے دیا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکا نے کالعدم ٹی ٹی پی کے سربراہ سمیت کئی افراد کو عالمی دہشت گرد قرار دے دیا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکا کے صدر نے اپنے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن کو فارغ کردیا۔امریکا کے صدر نے اپنے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن کو فارغ کردیا۔ JohnBolton JohnboltonFired Trump USA President NationalSecurityAdviser realDonaldTrump StateDept AmbJohnBolton
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکا کا مختلف دہشت گرد تنظیموں اور ان کے مددگاروں پرمزید نئی پابندیاں لگانے کا اعلانامریکا کا مختلف دہشت گرد تنظیموں اور ان کے مددگاروں پرمزید نئی پابندیاں لگانے کا اعلان USA Trump NewSanctions CounterTerrorism Taliban Hamas AlQaeda ISIS SecPompeo realDonaldTrump WhiteHouse stevenmnuchin1 UN OIC_OCI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »