امریکا نے کالعدم ٹی ٹی پی کے سربراہ سمیت کئی افراد کو عالمی دہشت گرد قرار دے دیا - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

امریکا نے کالعدم ٹی ٹی پی سربراہ سمیت کئی افراد کو عالمی دہشت گرد قرار دے دیا Read More: DawnNews TTP USA

امریکا نے پاکستان میں ہونے والے حملوں میں ملوث کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ مفتی نور ولی محسود سمیت متعدد افراد کو عالمی دہشت گرد قرار دے دیا۔کے مطابق لبنان کی حزب اللہ، ایران کی پاسداران انقلاب، القاعدہ، فلسطین کی حماس، فلسطین اسلامک جہاد اور داعش سیمت دیگر تنظیموں سے وابستہ کئی افراد کو بھی عالمی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ امریکا نے گزشتہ ماہ بلوچستان لبریشن آرمی کو بھی عالمی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کیا تھا۔ یاد رہے کہ ستمر 2001 میں کیے گئے دہشت گرد حملے کے بعد ایگزیکٹو آرڈر عالمی دہشت گردوں کی نامزدگی کی ایک تازہ شکل ہے جو امریکا کو دہشت گرد تنظیموں کے رہنماؤں پر پابندیاں عائد کرنے کی اجازت دیتا ہے۔اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی جانب سے کہا گیا کہ امریکا نے شام میں موجود القاعدہ کی ذیلی تنظیم ’حراس الدين‎‘ کو خصوصی طور پر نامزد عالمی دہشتگرد میں شامل کردیا۔

اسی طرح محکمہ خزانہ نے داعش، داعش ، داعش ، القاعدہ، حماس اور ایران کی پاسداران انقلاب کی کور قدس فورس کے 15 افراد پر اسی قانون کے تحت پابندی عائد کردی۔امریکا کے اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کا کہنا تھا پابندیوں کا مقصد ان دہشت گردوں کو مزید دہشت گردانہ کارروائی سے باز رکھنا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی ٹی پی سربراہ سمیت متعدد افراد عالمی دہشتگرد قرار، امریکاٹی ٹی پی سربراہ سمیت متعدد افراد عالمی دہشتگرد قرار، امریکا تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا نے کالعدم ٹی ٹی پی کے سربراہ سمیت متعدد افراد کو عالمی دہشت گرد قرار دیدیاwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

امریکا نے کالعدم ٹی ٹی پی سربراہ سمیت کئی افراد کو عالمی دہشت گرد قرار دے دیا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے سابق رکن اسمبلی نے بھارت میں سیاسی پناہ مانگ لی - ایکسپریس اردوبھارت میں قیام کے دوران بلدیو کمار نے وزیراعظم نریندر مودی سے سیاسی پناہ کی درخواست کی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکا کے صدر نے اپنے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن کو فارغ کردیا۔امریکا کے صدر نے اپنے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن کو فارغ کردیا۔ JohnBolton JohnboltonFired Trump USA President NationalSecurityAdviser realDonaldTrump StateDept AmbJohnBolton
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکا کا مختلف دہشت گرد تنظیموں اور ان کے مددگاروں پرمزید نئی پابندیاں لگانے کا اعلانامریکا کا مختلف دہشت گرد تنظیموں اور ان کے مددگاروں پرمزید نئی پابندیاں لگانے کا اعلان USA Trump NewSanctions CounterTerrorism Taliban Hamas AlQaeda ISIS SecPompeo realDonaldTrump WhiteHouse stevenmnuchin1 UN OIC_OCI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »