ایران کا میزائل دفاعی نظام خود تیار کرنے کا دعویٰ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایران کا میزائل دفاعی نظام خود تیار کرنے کا دعویٰ تفصيلات جانئے: DailyJang

ایران نے روسی ایس۔300 کی طرز کامیزائل دفاعی نظام مقامی سطح پر تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

ایرانی صدر حسن روحانی کی موجودگی میں ملکی وسائل سے تیار کئے جانے فضائی دفاعی نظام ”باور 373“ کی تقریب رونمائی ہوئی۔اس موقع پر حسن روحانی کا کہنا تھا کہ جب ایران کا دشمن منطق کا قائل نہیں ، تو ایران کا جواب بھی ویسا ہی ہوگا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نائب ایرانی وزیر دفاع قاسم تقی زادہ کا کہنا تھا کہ دفاعی نظام سے ملکی دفاع اور بھی مضبوط ہو گا۔بین الاقوامی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مصطفٰی کمال کا میئر کراچی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہمصطفٰی کمال کا میئر کراچی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ Karachi MayorKarachi MustafaKamal ECL WasimAkhtar PressConference KamalPSP wasimakhtar1955 pid_gov MoIB_Official PTIofficial MediaCellPPP murtazawahab1 MinisterSindh
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مصطفی کمال کا میئر کراچی وسیم اختر کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہکراچی :پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال نے میئرکراچی وسیم اختر کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کی بربادی پر میئر کا احتساب کیا جائے۔ پی ایس پی کے مرکزی آفس پاکستان ہاوس کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصطفی کمال کا کہنا تھا کہ ریونیو […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ایران کا دشمن منطق کا قائل نہیں تو ایران کا جواب بھی ویسا ہی ہو گا، حسن روحانی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ایران میں قید برطانوی خاتون کی بازیابی کیلئے اہلخانہ کا لندن سے مطالبہ - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف کا ایک پل بھی جیل میں رہنا نظام عدل پر قرض ہے ، احسن اقبالاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہاہے کہ نواز شریف کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی ، شیخ رشید کا آزادکشمیر میں جلسوں کا اعلانکشمیریوں سے اظہار یکجہتی ، شیخ رشید کا آزادکشمیر میں جلسوں کا اعلان ShkhRasheed PTIofficial pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »