مصطفی کمال کا میئر کراچی وسیم اختر کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چیئرمین پی ایس پی پھٹ پڑے تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

کراچی :پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال نے میئرکراچی وسیم اختر کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کی بربادی پر میئر کا احتساب کیا جائے۔

ان کا کہنا تھا اس شہر کے ساتھ وہ زیادتی کی جارہی ہے جس کی جتنی مزمت کی جائے کم ہے، مجھے کسی حکمراں سے کوئی امید نہیں ہے،شہر قائد کے مسائل کے حل کیلئے کیا اب اقوام متحدہ جائیں۔ مصطفی کمال کا مزیدکہنا تھا شہر کے مسائل پر مزاق بنا دیا ہے،کراچی کے لوگ ان مسائل سے مررہے ہیں ،سب ایک دوسرے پر زمہ داری ڈال رہے ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مصطفٰی کمال کا میئر کراچی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہمصطفٰی کمال کا میئر کراچی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ Karachi MayorKarachi MustafaKamal ECL WasimAkhtar PressConference KamalPSP wasimakhtar1955 pid_gov MoIB_Official PTIofficial MediaCellPPP murtazawahab1 MinisterSindh
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ميئر کراچی وسيم اختر کا نام ای سی ايل ميں ڈالا جائے،مصطفی کمالپاک سرزمین پارٹی کے چئیرمین مصطفی کمال نے مطالبہ کیا ہے کہ میئر کراچی وسیم اختر کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے ورنہ وہ فرار ہوجائیں گے۔انھوں نے کہا کہ کراچی کو وفاق نہیں، کراچی...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ڈی جی رینجرز سندھ کا جناح اسپتال کراچی کا دورہڈی جی رینجرز سندھ کا جناح اسپتال کراچی کا دورہ ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میئر کراچی کا شہریوں کو ٹیکس نہ دینے کا مشورہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

مصطفٰی کمال کا میئر کراچی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پاکستان کا مقبوضہ کشمیر کا معاملہ عالمی عدالت انصاف لے جانے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »