جناح اسپتال کے وفد کا رینجرز اسپتال کراچی کا دورہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جناح اسپتال کے وفد کا رینجرز اسپتال کراچی کا دورہ تفصيلات جانئے: DailyJang

جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر کراچی کے ایک وفد نے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی کی قیادت میں سندھ رینجرز اسپتال کراچی کا دورہ کیا اور رینجرز حکام کو اسپتال میں علاج کی سہولیات بہتر بنانے میں تعاون کا یقین دلایا۔

جناح اسپتال کے ماہرین نے اسپتال کے مختلف شعبوں لیبارٹری بلڈ بینک اور آپریشن تھیٹرز کا دورہ کیا اور صفائی ستھرائی اور انفیکشن کنٹرول کے اقدامات کی تعریف کی۔ جناح اسپتال کے ہیڈ آف ریڈیالوجی ڈپارٹمنٹ پروفیسر طارق محمود نے رینجرز اسپتال کو سی ٹی اسکین مشین خریدنے میں مدد اور عملے کی تربیت کی یقین دہانی کروائی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کے سرکاری اسپتال کے مردہ خانے میں چوہے لاش کی آنکھیں کتر گئےنئی دہلی : بھارت کے شہر کلکتہ کے سرکاری اسپتال آرجےکھر کے مردہ خانے میں ہلاک ہونے والے شخص کی آنکھوں مبینہ طور پر چوہے کتر گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی وزیر داخلہ دل کی تکلیف کے باعث اسپتال میں داخل - ایکسپریس اردووزیر داخلہ اعجاز شاہ کا طبی معائنہ کمانڈنٹ اے ایف آئی سی نے کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈینگی نے راولپنڈی کو لپیٹ میں لے لیا، اسپتال مریضوں سے بھر گئے - ایکسپریس اردو4 ہزار افراد ڈینگی بخار کی شکایت لے کر اسپتال پہنچے، 205 مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب میں ڈینگی کےہزاروں مریض اسپتال میں ہیں اوروزیراعلیٰ لاپتہ ہیں,عوام آج شہباز شریف کو یاد کرتے ہیں:مریم اورنگزیبپنجاب میں ڈینگی کےہزاروں مریض اسپتال میں ہیں اوروزیراعلیٰ لاپتہ ہیں,عوام آج شہباز شریف کو یاد کرتے ہیں:مریم اورنگزیب MarryamAurangzeb PMLN DengueFeverSpread PatientsIncreased PTIGovernment pmln_org PTIofficial Marriyum_A GOPunjabPK president_pmln
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: رینجرز کی مختلف علاقوں میں کارروائی، چھ ملزمان گرفتارکراچی: رینجرز کی مختلف علاقوں میں کارروائی، چھ ملزمان گرفتار تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تازہ ترین کاروباری ہفتے کا دوسرا روز: پاکستان اسٹاک ایکسچینج 856 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ بند کراچی کی عوام سندھ حکومت کوٹیکس دینا بند کردیں: میئر کراچی وسیم اخترتازہ ترین کاروباری ہفتے کا دوسرا روز: پاکستان اسٹاک ایکسچینج 856 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ بند کراچی کی عوام سندھ حکومت کوٹیکس دینا بند کردیں: میئر کراچی وسیم اختر WaseemAkhtar90 MQMPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »