ایران کا دشمن منطق کا قائل نہیں تو ایران کا جواب بھی ویسا ہی ہو گا، حسن روحانی | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تہران: ایران نےاپنا فضائی دفاعی نظام تیار کرلیا۔ فضائی دفاعی نظام زمین سےفضا میں دورتک میزائل مار کرنے کی صلاحیت رکھتاہے۔ دفاعی نظام باور تین سو تہترکی تقریب میں ایرانی صدرحسن روحانی بھی شریک تھے۔ ا

یران نےاپنا فضائی دفاعی نظام باورتین سو تہترتیار کرلیا ہے۔ فضائی دفاعی نظام کی تقریب میں ایرانی صدر حسن روحانی میں شامل تھے۔

حسن روحانی نےکہاکہ جب ایران کا دشمن منطق کا قائل نہیں تو ایران کا جواب بھی ویسا ہی ہو گا۔ ایرانی نائب وزیردفاع قاسم تقی زادہ کا کہنا ہےکہ دفاعی نظام سے ملکی دفاع مزید مضبوط ہو گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کا مقبوضہ کشمیر کا معاملہ عالمی عدالت انصاف لے جانے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مصطفٰی کمال کا میئر کراچی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہمصطفٰی کمال کا میئر کراچی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ Karachi MayorKarachi MustafaKamal ECL WasimAkhtar PressConference KamalPSP wasimakhtar1955 pid_gov MoIB_Official PTIofficial MediaCellPPP murtazawahab1 MinisterSindh
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مصطفی کمال کا میئر کراچی وسیم اختر کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہکراچی :پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال نے میئرکراچی وسیم اختر کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کی بربادی پر میئر کا احتساب کیا جائے۔ پی ایس پی کے مرکزی آفس پاکستان ہاوس کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصطفی کمال کا کہنا تھا کہ ریونیو […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ایران میں قید برطانوی خاتون کی بازیابی کیلئے اہلخانہ کا لندن سے مطالبہ - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

شہباز شریف کو معالجین کا دس دن مکمل آرام کا مشورہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

امریکا کا 'کچھ علاقوں میں داعش کے مضبوط' ہونے کا اعتراف - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »