ایران اور روس نے ووٹرز کا ڈیٹا حاصل کرلیا، امریکا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جعلی پیغامات آنے...;

Posted: Oct 22, 2020 | Last Updated: 48 mins ago

ماتحت انٹیلی جنس اہلکاروں کے مطابق رائٹ کلف بدھ کے روز بھیجی گئی ای میلز کا حوالہ دے رہے تھے۔ ان ای میل میں یہ تاثر دیا گیا تھا کہ بھیجنے والے ٹرمپ کے حامی پراؤڈ بوائز گروپ ہیں مگر دراصل اس کے پیچھے ایران کا کردار تھا۔ متعدد ووٹرز نے کہا کہ انہیں یہ پیغامات موصول ہوئے ہیں۔ رائٹ کلف نے کہا کہ دھمکی آمیز ای میلوں کے علاوہ ایران نے ایک ویڈیو بھی شیئر کی ہے جس میں یہ سکھایا گیا ہے کہ بیرون ملک سے لوگ جعلی ووٹ کس طرح ڈال سکتے ہیں۔

امریکی انٹلیجنس ایجنسیوں نے پہلے متنبہ کیا تھا کہ ایران ٹرمپ کو نقصان پہنچانے کیلئے انتخابی نظام میں مداخلت کرسکتا ہے جب کہ روس انتخابات میں ٹرمپ کی مدد کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ ایران اگر ٹرمپ کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہا ہے تو وہ پراؤڈ بوائز کے نام سے دھمکی آمیز پیغامات بھیج کر ٹرمپ کو میڈیا کے ذریعے نقصان پہنچانا چاہتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😂😂😂 چلو بھئی ۔ٹرمپ کا ٹوپی ڈرامہ شروع ۔۔۔پچھلے الیکشن کی طرح ۔۔۔لگتا ہے اس دفعہ بھی وہی پرانی لالی پاپ تھمائے گا اپنی عوام کو ۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ثنا جاوید اور عمیر جسوال نے شادی کرلیپاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ ثنا جاوید اور گلوکار عمیر جسوال شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

باڑے سے‌ بھینسوں کے چیخنے کی آوازیں اور غیرمعمولی حرکات، مکینوں نے وہاں کیا دیکھا؟باڑے سے‌ بھینسوں کے چیخنے کی آوازیں، مکین دنگ رہ گئے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اپنا فرض اخلاص اور جذبہ سے ادا کریں: آرمی چیف کی افسروں اور جوانوں کو ہدایتراولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک فوج کے جوانوں اور افسروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ پرعزم رہتے ہوئے اپنا فرض اخلاص اور جذبہ کیساتھ ادا کریں۔ جھوٹ ادا کر تو رہے ہیں رینجرز کے نوجوانوں نے اپنا فرض کس قدر اخلاص اور جذبہ سے ادا کیا آئی جی سندھ کو اغواء کر کے. ہاں اپنا فرض اخلاص اور جذبہ کے ساتھ ادا کریں.اپنے حلف کی پاسداری کریں,سیاست میں مداخلت نا کریں اور آئینی حدود جو مقرر ہے اس سے تجاوز نا کریں.پھر آپ متنازعہ نہیں ہوں گے Aur sirf apna farz ada karain...
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آذر بائیجان نے آرمینیا سے مزید 24 دیہات اور ایک شہر آزاد کروا لیاباکو: (ویب ڈیسک) آذر بائیجان اور آرمینیا کے درمیان جنگ جاری ہے، مسلم ملک آذر بائیجان نے آرمینیا سے مزید کئی دیہات اور ایک شہر آزاد کرا لیے ہیں۔ الحمد لله When we will enter Pakistan Army in Kashmir ImranKhanPTI 🌹
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چین اور تائیوان: کشیدہ تعلقات اور سفارتکاروں کے درمیان ہاتھا پائی کا معاملہ - BBC News اردودونوں ممالک کے مابین تعلقات کشیدہ ہیں اور دونوں ممالک کے مابین لڑائی کا مستقل خطرہ ہے جس میں تائیوان کے اتحادی کی حیثیت سے امریکہ کو بھی شامل ہونا پڑ سکتا ہے۔ Justice4SPTahirDawar Reality Islam pakistan Two Hypocrites, made for each other. Pakistan China
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اپنا فرض اخلاص اور جذبہ سے ادا کریں: آرمی چیف کی افسروں اور جوانوں کو ہدایتاپنا فرض اخلاص اور جذبہ سے ادا کریں: آرمی چیف کی افسروں اور جوانوں کو ہدایت ISPR COAS Instructs Troops Discharge Duties Utmost Sincerity Devotion OfficialDGISPR GovtofPakistan Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »