اپنا فرض اخلاص اور جذبہ سے ادا کریں: آرمی چیف کی افسروں اور جوانوں کو ہدایت

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اپنا فرض اخلاص اور جذبہ سے ادا کریں: آرمی چیف کی افسروں اور جوانوں کو ہدایت ISPR COAS Instructs Troops Discharge Duties Utmost Sincerity Devotion OfficialDGISPR GovtofPakistan Pakistan

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ میجر جنرل بابر افتخار کی جانب سے جاری ٹویٹس میں بتایا گیا ہے کہ آرمی چیف نے یہ ہدایات لائن آف کنٹرول کے دورہ کے موقع پر دیں۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لائن آف کنٹرول پر چھمب سیکٹر کے اگلے مورچوں کا دورہ کیا۔ کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس نے چھمب سیکٹر میں آرمی چیف کا استقبال کیا۔آرمی چیف کو بھارت کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیوں پر بریفنگ دی گئی جبکہ اب تک کی آپریشنل صورتحال کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔ پاک فوج کے سپہ سالار نے زبردست آپریشنل تیاریوں پر افسروں اور جوانوں کی تعریف...

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ بھارتی بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں مقامی آبادی کی بھرپور مدد کی جائے۔ انہوں نے اس موقع پر افسروں اور جوانوں کو پرعزم رہتے ہوئے اپنا فرض اخلاص اور جذبہ سے ادا کرنے کی ہدایت بھی کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپنا فرض اخلاص اور جذبہ سے ادا کریں: آرمی چیف کی افسروں اور جوانوں کو ہدایتراولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک فوج کے جوانوں اور افسروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ پرعزم رہتے ہوئے اپنا فرض اخلاص اور جذبہ کیساتھ ادا کریں۔ جھوٹ ادا کر تو رہے ہیں رینجرز کے نوجوانوں نے اپنا فرض کس قدر اخلاص اور جذبہ سے ادا کیا آئی جی سندھ کو اغواء کر کے. ہاں اپنا فرض اخلاص اور جذبہ کے ساتھ ادا کریں.اپنے حلف کی پاسداری کریں,سیاست میں مداخلت نا کریں اور آئینی حدود جو مقرر ہے اس سے تجاوز نا کریں.پھر آپ متنازعہ نہیں ہوں گے Aur sirf apna farz ada karain...
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر پر ایک اور مقدمہ درج - ایکسپریس اردوساؤنڈ ایکٹ، ایس او پیز کی خلاف ورزی، حکومت اور سیکیورٹی اداروں کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر کے الزامات بس عوام کے لئے کچھ کرنے کو نہئ ایسے ہی وقت گزارے گے ۔۔ کوئی فائدہ نہیں ان مقدمات کا۔۔جب چھوٹ ہی جانا ہے تو کوئی فائدہ نہیں۔۔۔۔سارے مقدمات ختم کرو اور لندن بھیج دو تاکہ قوم کو سکون نصیب ہو Phir na ap ki plastic surgery melt ho jaye
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چین اور تائیوان: کشیدہ تعلقات اور سفارتکاروں کے درمیان ہاتھا پائی کا معاملہ - BBC News اردودونوں ممالک کے مابین تعلقات کشیدہ ہیں اور دونوں ممالک کے مابین لڑائی کا مستقل خطرہ ہے جس میں تائیوان کے اتحادی کی حیثیت سے امریکہ کو بھی شامل ہونا پڑ سکتا ہے۔ Justice4SPTahirDawar Reality Islam pakistan Two Hypocrites, made for each other. Pakistan China
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اپوزیشن نے ’’کھیڈاں گے نہ کھیڈن دیواں گے‘‘ کی پالیسی اپنا لیاپوزیشن نے ’’کھیڈاں گے نہ کھیڈن دیواں گے‘‘ کی پالیسی اپنا لی پارلیمنٹ کے باہر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان جاری ’’سیاسی جنگ ‘‘ پارلیمنٹ کے اندر داخل ہو گئی ہے NawazRazaPK Parliament pmln_org MediaCellPPP PTIofficial GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھٹائی کی سات ’سورمیاں‘ جنھیں راگوں نے اپنا اسیر بنا لیا - BBC News اردولگ بھگ دو سو برس پہلے مائی جیواں پر لگنے والی پابندی کے بعد کسی خاتون نے شاہ عبدالطیف بھٹائی کی درگاہ پر اُن کا کلام نہیں گایا مگر سنہ 2017 میں چشم فلک نے یہ نظارہ دیکھا کہ شاہ سائیں کا کلام اُن کی راگی لڑکیاں اُن کی درگاہ میں گا رہی ہیں۔ Ye apne in k liyE bht hi galt or gatia word ues kiye hain
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آرمینیا کے ساتھ کشیدگی پر پاکستان نے آذر بائیجان کو اپنا پیغام پہنچا دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور آذر بائیجان کے وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہواہے جس دوران پاکستان کی جانب سے آرمینیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »