ایران میں بھی کورونا کی بھارتی قسم سامنے آگئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تہران (ویب ڈیسک) ایران میں بھی کورونا کی بھارتی قسم کے کیسز سامنے آگئے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ایران کے  وزیرصحت نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ قم

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ایران کے وزیرصحت نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ قم میں تین بھارتی شہریوں میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔بھارتی قسم سامنے آنے کے بعد وزرات صحت نے عوام سے

کورونا ایس اوپیز پر عمل کرنے کی اپیل کی ہے۔خیال رہے کہ کورونا کی بھارتی قسم کے کیسز متعدد ممالک میں رپورٹ ہوچکے ہیں جبکہ نئی قسم کے کیسز یوگنڈا اور کینیا میں بھی سامنے آئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے پی کے میں شہریوں کوایسٹرازنیکا ویکسین دینا بھی شروع کر دی گئیکے پی کے میں شہریوں کوایسٹرازنیکا ویکسین دینا بھی شروع کر دی گئی Pakistan KhyberPakhtunkhwa CoronavirusPakistan CoronaVacine AstraZeneca OfficialNcoc GovtofPakistan GovernmentKP cmkpkmehmoodkha KPKUpdates Asad_Umar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شائقین کیلئے خوشخبری ہیول جولین کے بعد ہیول ایچ 6گاڑی بھی پاکستان میں متعارفاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ہیول جولین کے بعد ہیول ایچ 6گاڑی بھی پاکستان میں متعارف کروا دی گئی۔ ویب سائٹ ’پرو پاکستانی‘کے مطابق جولین کی طرح ایچ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر حصوں میں آج بھی موسم گرم اور خشک رہے گاThe weather will remain hot and dry in most parts of the country even today
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کورونا مریض قرنطینہ کے بجائے شادی کی تقریب میں پہنچ گیا، ڈانس کیا تصاویر بھی بنوائیںکورونا مریض قرنطینہ کے بجائے شادی کی تقریب میں پہنچ گیا، ڈانس کیا تصاویر بھی بنوائیں ARYNewsUrdu 🤦‍♀️🤦‍♀️🤦‍♀️ لگتا ہے، یہ سب سے کسی چیز کا بدلہ لینے آیا تھا۔ سمجھتا ہو گا، میں تو ویسے بھی مرنے والا ہو، اپنے ساتھ دس بارہ اور کو بھی لے جاؤ۔۔ استغفر اللہ استغفر اللہ Toba😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عید کے دنوں میں سی ویو اور ہاکس بے بھی بندترجمان نے بتایاکہ فارمیسیز کو پابندی سے استثنیٰ حاصل ہوگا اور ویکسی نیشن سینٹرز 24 گھنٹے کام کریں گے۔عید کے دنوں میں ہاکس بے اور سی ویو بند رہیں گے جب کہ اتوار
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »