کے پی کے میں شہریوں کوایسٹرازنیکا ویکسین دینا بھی شروع کر دی گئی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کے پی کے میں شہریوں کوایسٹرازنیکا ویکسین دینا بھی شروع کر دی گئی Pakistan KhyberPakhtunkhwa CoronavirusPakistan CoronaVacine AstraZeneca OfficialNcoc GovtofPakistan GovernmentKP cmkpkmehmoodkha KPKUpdates Asad_Umar

ایسٹرازنیکا ویکسین دینا بھی شروع کردی گئی ہے۔ ایسٹرزنیکا ویکسین کی دوسری ڈوز 12 ہفتے کے وقفے سے دی جاتی ہے۔ اس سے قبل سائنو فارم، کین سائنو اور سائنو ویک ویکسین دی جا رہی تھی۔ گزشتہ روز مجموعی طور پر 16 ہزار 790 شہریوں کی کورونا سے بچاؤ کی ویکسین دی گئی ۔محکمہ صحت کے اعداد و شمار کے مطابق صوبے میں اب تک ایک ڈوز پر مشتمل

کین سائنو ویکسین 7974 بزرگ شہریوں کو دی جا چکی ہے۔63 ہزار 166 ہیلتھ ورکرز کو پہلی اور 38 ہزار 591 کو دوسری ڈوز دی جا چکی ہے جبکہ 3 لاکھ 2 ہزار 108 شہری ویکسین کی پہلی اور 76 ہزار 585 دوسری ڈوز لے چکے ہیں۔واضح رہے کہ پشاور کے مضافاتی علاقوں میں موبائل ویکسین سروس بھی شروع ہوگئی ہے ۔ سروس سے شہری بڑی تعداد میں مستفید ہو رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ میں 12 سے 15 سال کے بچوں کو فائزر ویکسین لگانے کی اجازتامریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے فائزر بائیو این ٹیک کوو ڈ۔ 19 ویکسین کی 12 سے 15 سال کے کم عمر بچوں کے لیے استعمال کی اجازت دے دی ہے۔فرانسیسی خبر رساں StateDept But about in the pak ?
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکا میں فائزر ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوریسری لنکا نے ملک میں کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے پھیلاؤ کے پیش نظر امریکی کمپنی فائزر ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کابل میں سکول کے قریب دھماکہ، ہلاک ہونے والوں میں کئی طالبات شامل - BBC News اردواب تک کسی گروہ نے کابل کے سکول میں ہونے والے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی جس میں زخمیوں میں لڑکیوں کی ایک بڑی تعداد ہے۔ طالبان ترجمان نے اس حملے کی مذمت کی ہے۔ This is very unfortunate that education is targeted... 🤔🙄😡 قاتلن تي لعنت بيشمار
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

روس کے اسکول میں قیامت صغریٰ، وحشیوں نے طالب علموں کو خون میں نہلادیاروس کے اسکول میں قیامت صغریٰ، وحشیوں نے طالب علموں کو خون میں نہلادیا ARYNewsUrdu Please become part of compaign and change your profile to bloody for expressing solidarity with Palestinian and condemning Israeli terror attacks. فلسطینی بچے کیا انسان نہیں؟ ہمارا میڈیا لعنت کا حق دار ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمان میں سیکڑوں افراد کا اسرائیلی فورسز کے مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہعمان میں سیکڑوں افراد کا اسرائیلی فورسز کے مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ OccupiedPalestine PalestiniansLivesMatter Amman Jordan Protests IsraeliCrimes IsraeliTerrorism AlAqsaUnderAttack OIC_OCI IDF Palestine_UN KingAbdullahII OIC_OCI IDF Palestine_UN KingAbdullahII کمال ہے لگتا عمان والوں کی طبیعت خراب ہے اس طرح کے احتجاج کرنا صرف برصغیر کے مسلمانوں کا حق ہے ہم عمان کی عوام کو اپنا حق کسی صورت غصب نہیں کرنے دیں گے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »