خاتون کے جوتوں سے لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خاتون کے جوتوں سے لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد ARYNewsUrdu

واشنگٹن : امریکی کسٹم اہلکاروں نے ریاست جارجیا میں منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے خاتون کے جوتے سے 40 ہزار ڈالر مالیت کی منشیات برآمد کرلی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جوتوں سے منشیات برآمدگی کا واقعہ امریکی ریاست جارجیا میں پیش آیا، جہاں جمائیکا سے جارجیا کے شہر اٹلانٹا پہنچنے والی خاتون کے پاس سے کوکین برآمد ہوئی۔ ایئرپورٹ پر تعینات کسٹم اہلکاروں نے تین پاؤنڈ وزنی کوکین کی مالیت 40 ہزار ڈالر سے زائد بتائی ہے جو پاکستانی روپے میں 61 لاکھے سے زائد بنتی ہے۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ 21 سالہ خاتون کے سامان کی تلاشی لینے پر 7 جوڑی جوتوں سے کوکین پاؤڈر برآمد ہوا تھا، جس پر سیکیورٹی اہلکاروں نے خاتون کو حراست میں لیکر پولیس اسٹیشن منتقل کردیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات