کورونا مریض قرنطینہ کے بجائے شادی کی تقریب میں پہنچ گیا، ڈانس کیا تصاویر بھی بنوائیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا مریض قرنطینہ کے بجائے شادی کی تقریب میں پہنچ گیا، ڈانس کیا تصاویر بھی بنوائیں ARYNewsUrdu

نئی دہلی: بھارت میں ارون مشر نامی نوجوان کورونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت آنے پر خود کو قرنطینہ کرنے کے بجائے رشتے دار کی شادی میں پہنچ گیا، اس دوران اس نے خوب ڈانس کیا اور تصویریں بھی بنوائیں۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ بھارت کے لہروا نامی ایک گاؤں میں پیش آیا، انتظامیہ نے واقعے کی اطلاع ملنے پر ایکشن لیا اور پورے گاؤں کو مکمل طور لاک ڈاؤن کردیا، لوگوں کو مرحلہ وار کورونا ٹیسٹ کیا جارہا ہے اور اب تک 40 سے زائد افراد کی رپورٹ مثبت آچکی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ارون مشر کا کورونا مثبت 27 اپریل کو آیا اور وہ 29 اپریل کو ایک شادی کی تقریب میں دیکھا گیا، اس دوران وہ سبھی رسموں میں باراتیوں کے ساتھ رہا جبکہ دولہا دلہن کے ساتھ فوٹو شووٹ بھی کرایا۔

حقیقت سامنے آنے پر پورے گاؤں میں ہنگامہ مچ گیا، گاؤں کے 40 سے زیادہ لوگ کورونا سے متاثر ہوگئے ہیں، انتظامیہ نے پورے گاؤں کو چاروں طرف سے بیریکیٹ کرکے بند کر دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Toba😂

لگتا ہے، یہ سب سے کسی چیز کا بدلہ لینے آیا تھا۔ سمجھتا ہو گا، میں تو ویسے بھی مرنے والا ہو، اپنے ساتھ دس بارہ اور کو بھی لے جاؤ۔۔ استغفر اللہ استغفر اللہ

🤦‍♀️🤦‍♀️🤦‍♀️

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں کورونا 104 افراد کی جان لے گیا، 24 گھنٹے کے دوران 2869 نئے مریض
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا 104 افراد کی جان لے گیا، 24 گھنٹے کے دوران 2869 نئے مریض
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں بھی کورونا کے مریض بلیک فنگس سے جاں بحق تشویشناک دعویٰ سامنے آگیالاہور (ویب ڈیسک) پاکستان میں کورونا سے متاثر ہ مریضوں میں  بلیک فنگس کیسز کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں بلیک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

معروف بھارتی کرکٹر پیوش چاولہ کے والد کورونا وائرس کے باعث چل بسےنئی دہلی: (ویب ڈیسک) معروف بھارتی کرکٹر پیوش چاولہ کے والد پرمود کمار چاولہ کورونا وائرس سے چل بسے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے پیش نظر رواں سال حج خصوصی شرائط کے ساتھ ہوگا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »