ایران پر پابندی ختم کرنا مزید تخریب کاری کا باعث بن سکتا ہے، یمنی حکومت کا دعویٰ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایران پر پابندی ختم کرنا مزید تخریب کاری کا باعث بن سکتا ہے، یمنی حکومت کا دعویٰ ARYNewsUrdu

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یمن کی آئینی حکومت نے ایران سے پابندیا اٹھانے کی مخالفت کردی، یمنی حکومت کا نے جاری بیان میں کہا ہے کہ ایران کی جنگی صنعت پر پابندیاں اٹھانا برے نتائج کا باعث بنے گا۔ایران عالمی امن کے خطرہ ہے اور ایرانی اقدامات بی عالمی امن و استحکام کو خراب کرنے کا باعث ہیں، اگر ایران سے اسلحے کی خرید و فروخت پر عائد پابندیاں اٹھائیں گئی تو خطے میں مزید تخریب کاری اور دہشت گردی بڑھے...

خیال رہے کہ اقوام متحدہ اور عالمی برداری کی طرف سے ایران پر عاید کردہ اسلحہ کی خرید و فروخت پر پابندی رواں سال 18 اکتوبر کو ختم ہو رہی ہے جبکہ امریکا و اس کے حواری ممالک ایران پر اسلحہ کی پابندیوں میں مزید توسیع کی کوشاں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹک ٹاک پر ممکنہ امریکی پابندی پر مارک زکربرگ کا اظہار 'تشویش' - Tech - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکی صدر کی پابندی پر ٹک ٹاک کا منہ توڑ جواببیجنگ : معروف ویڈیو ایپلیکیشن ٹک ٹاک نے ٹرمپ کی جانب سے پابندی لگانے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کے خلاف قانونی کارروائی کی دھمکی دی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسجد اللہ کا گھر ہے اس کا احترام ہم پر فرض ہےشرمناک حرکت پر سخت سزا دی جائےشہباز گل نے مسجد میں گانے کی شوٹنگ پر سزا کا مطالبہ کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور شہباز گل نے اداکارہ صباقمر کو جھوٹی قراردیدیااور مطالبہ کیا ہے کہ مسجد اللہ کا گھر ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن کا نجی نیوز کا لائسنس منسوخ کرنے کا مطالبہلاہور:  پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن نےنجی نیوز کا لائسنس منسوخ کرنے کا مطالبہ کر دیا، پیمرا کو لکھے خط میں کہا گیا ہے کہ چینل نے ایڈورٹائز نگ ایجنسیوں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ بلوچستان کا کل سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی دورہ کرنے کا اعلانوزیراعلیٰ بلوچستان کا کل سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی دورہ کرنے کا اعلان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن کا بول نیوز کا لائسنس منسوخ کرنے کا مطالبہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »