بھارت میں عجیب الخلقت بکری کی پیدائش

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

بھارت میں عجیب الخلقت بکری کی پیدائش ARYNewsUrdu

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست مظفرپور میں ایسی بکری کی پیدائش ہوئی جس کی آنکھوں کے ساتھ ہی اس کا منہ بھی موجود ہے لیکن اس کی ناک نہیں ہے۔

عجیب الخلقت کالی اور سفید رنگ کی بکری کو دیکھنے کے لیے لوگوں کا ایک بڑا ہجوم اُمڈ آیا، ایک خاتون کا کہنا تھا کہ ہم نے کبھی اس طرح کا عجیب جانور نہیں دیکھا۔ بکری کے مالک کا کہنا ہے کہ جب یہ بکری کا بچہ پیدا ہوا تو لوگوں کا ہجوم ان کے گھر کے باہر جمع ہوگیا تاہم یہ بکری کا بچہ پریشانی میں مبتلا ہے اس وجہ سے ہم نے لوگوں کو دکھانے سے منع کردیا۔

یاد رہے کہ سال 2017 میں بھی اس طرح کی ایک بکری جس کی ایک آنکھ تھی ریاست آسام کے ایک علاقے میں پیدا ہوئی تھی جو صرف ایک ہفتے ہی زندہ رہ سکی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس: بھارت میں ایک دن میں ریکارڈ 64 ہزار سے زائد کیسز رپورٹبھارت میں کرونا وائرس کے ایک دن میں ریکارڈ 64 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوگئے، وائرس سے اب تک 43 ہزار افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی رپورٹ میں بھارت اور پاکستان کے مابین مذاکرات کے امکانات کا جائزہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارت: راجستھان میں پاکستانی مہاجر خاندان کے 11 افراد ہلاک - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارت ؛ کورونا مریضوں کے قرنطینہ ہوٹل میں آتشزدگی سے 11 افراد ہلاک - ایکسپریس اردوآتشزدگی کے وقت ہوٹل میں کورونا کے 50 مریض اور طبی عملے کے 10 ارکان موجود تھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت کے سورنا پیلس ہوٹل میں آتشزدگی کورونا کے 10 مریض جھلس کر ہلاکآندھراپردیش(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت میں کورونا وائرس کے علاج کےلئے قائم عارضی ہسپتال میں آگ لگنے سے 10 مریض ہلاک ہو گئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آتشزگی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں ایک ہی خاندان کے 11 پاکستانی ہندو تارکین وطن کی پُراسرار موت - ایکسپریس اردوہلاک ہونے والے کھیتی باڑی کرتے تھے اور حال ہی میں پاکستان سے آکر راجستھان میں بسے تھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »