ایبٹ آباد: کان بیٹھ گئی 2 مزدور ملبے تلے دب کر جاں بحق

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایبٹ آباد: کان بیٹھ گئی، 2 مزدور ملبے تلے دب کر جاں بحق Abbottabad Mine Collapsed Laborers Died infokpgovt KPKUpdates GovernmentKP

صوبہ خیبر پختونخوا کے اہم شہر ایبٹ آباد میں کھدائی کے دوران کان بیٹھ گئی جس کے نتیجے میں 2 محنت کش مزدور ملبے تلے دب کر جاں بحق ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ایبٹ آباد میں کان بیٹھ جانے کے نتیجے میں 2 مزدور جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثہ شیروان کے علاقے بانڈی نکڑا میں پیش آیا۔بانڈی نکڑا میں سوپ اسٹون مائن بیٹھنے کے نتیجے میں مزدور ملبے تلے دب گئے جن میں سے 2 جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ میتوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ اس سے قبل ڈی آئی خان میں دہشت گردوں نے پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ کردی .جس کے نتیجے میں تین جوان شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق دہشتگردوں نے ڈی آئی خان کے علاقے کھوٹی میں پولیس چیک پوسٹ پر7 روز قبل فائرنگ کردی، اطلاع ملنے پرسکیورٹی فورسز نے فوری طور پر علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور فرار ہونے کے تمام ممکنہ راستوں کو بند کر دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایبٹ آباد: کھدائی کے دوران کان بیٹھ گئی، دو مزدور ملبے تلے دب کر جاں بحقشیروان کے علاقے بانڈی نکڑا میں سوپ اسٹون مائن اچانک بیٹھ گئی: ریسکیو ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایبٹ آباد: سوپ اسٹون کان بیٹھنے سے 2 مزدور جاں بحق، ایک شدید زخمیایبٹ آباد: (دنیا نیوز) ایبٹ آباد میں سوپ اسٹون کان بیٹھ گئی، 2 مزدور جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایبٹ آباد: پتھرکی کان بیٹھ گئی 2مزدور جاں بحق ایک زخمیایبٹ آباد: پتھرکی کان بیٹھ گئی ، 2مزدور جاں بحق، ایک زخمی مزید تفصیلات ⬇️ Abbottabad MineAccident Workers Rescue Injured Collapse Deaths KPGovernment GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایبٹ آباد: پتھرکی کان بیٹھ گئی 2مزدور جاں بحق ایک زخمیایبٹ آباد: پتھرکی کان بیٹھ گئی ، 2مزدور جاں بحق، ایک زخمی Abbottabad MineAccident Workers Rescue Injured Collapse Deaths KPGovernment GovtofPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

قطر میں عمارت گرنے سے 5 پاکستانی جاں بحقدوحا : قطر کے دارالحکومت دوحہ میں عمارت گرنے سے 5 پاکستانی مزدور جاں بحق ہوگئے، پانچوں نوجوانوں کی میتیں پاکستان بجھوانے کے انتظامات کئے جارہے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: زیرتعمیر پلازہ کی دیوار گرنے سے ایک مزدور جاں بحق، 11 زخمی - ایکسپریس اردوزخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتال کیا گیا جہاں ان کی حالت تسلی بخش ہے، پولیس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »