سوشل میڈیا کی وجہ سے ہمارے گھر اور زندگیاں تباہ ہو رہی ہیں، محسن عباس

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سوشل میڈیا کی وجہ سے ہمارے گھر اور زندگیاں تباہ ہو رہی ہیں، محسن عباس mohsinabbas socialmedia

حال ہی میں اداکار محسن عباس حیدر ایک نجی پروگرام میں شریک ہوئے جس میں انہوں نے سوشل میڈیا اور اس کے اثرات کے حوالے سے اپنی رائے کا اظہار کیا۔

محسن عباس حیدر نے کہا کہ "سوشل میڈیا جعلی ہے، یہ سب جھوٹ پر مبنی ہے اور سوشل میڈیا نے بہت سے گھر اور زندگیاں تباہ کر دی ہیں کیونکہ لوگ ان کے جعلی پہلو دکھا رہے ہیں، انہوں نے خوبصورتی کے جعلی معیار بنا رکھے ہیں، وہ جعلی طرز زندگی کی تصویر کشی کر رہے ہیں جبکہ حقیقت اس کے برعکس ہے"۔ محسن عباس حیدر نے کہا کہ "لوگ ہمیشہ سوشل میڈیا پر اپنا پرفیکٹ اور اچھا پہلو دکھانے کی کوشش کرتے ہیں، اگر لوگ سوشل میڈیا پر اپنی اصل زندگی کو دکھادیں تو اس سےعوام کو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا"۔

یاد رہے کہ محسن عباس حیدر پچھلے دنوں ڈرامے "سیانی" میں اداکاری کے جوہر دکھاتے نظر آئے تھے جس نے شائقین میں خوب مقبولیت حاصل کی تھی۔ واضح رہے کہ محسن عباس حیدر کو 2019 میں اپنی سابقہ اہلیہ کی جانب سے گھریلو تشدد جیسے الزامات کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ابے اوہ کھوتے سوشل میڈیا نہ ہوتا تو ہم سے ابھی تک 70 سال والہ چورن بیچوا رہے ہوتے .

Tu mat use kro 😂😂😂😂

R biwi py tashadud krny sy zindagi gulzar hurahe?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رمضان گفٹ کے نام سے سوشل میڈیا پر نوسرباز متحرک، شہری محتاط رہیںسوشل میڈیا پر زیر گردش ایسے لنک اوپن کرنے پر شہریوں سے ان کی ذاتی معلومات مانگی جاتی ہیں اور پھر دوسروں کے ساتھ شیئر کرنے کا کہا جاتا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امارات کی جانب سے شامی زلزلہ متاثرین کے لیے الیکٹرک وہیل چیئرزہلال احمر امارات کی جانب سے شام میں فروری میں آنے والے ہولناک زلزلے سے متاثرہ افراد کو طبی امداد اور الیکٹرک وہیل چیئرز تقسیم کی جا رہی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں عمرہ زائرین کی بس کو حادثہ، 20 افراد جاں بحق، متعدد زخمیمتاثرہ بس مکہ مکرمہ جا رہی تھی کہ بریک فیل ہونے کی وجہ سے پہلے پل سے ٹکرائی اور پھر اس میں آگ بھڑک اٹھی مزید جانیے : اللہ تعالی مغفرت اور درجات بلند فرمائے آمین آمین اناللہ وانا الیہ الراجعون ImranRiazKhan Are you there?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شیخ رشید کی بَچھڑے کو دودھ پلانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلعوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں نیا، انوکھا انداز دیکھ کر انٹرنیٹ صارفین خوب محظوظ ہو رہے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریوں سے کچھ حاصل نہیں ہو گا: تیمورسلیم جھگڑاپی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریوں سے کچھ حاصل نہیں ہو گا: تیمورسلیم جھگڑا مزید تفصیلات ⬇️ Islamabad IslamabadPolice PMLNGovt PDM PTIWorkers TaimorSaleemJhagra ImranKhan PTI Jhagra ICT_Police pmln_org GovtofPakistan PTIofficial RanaSanaullahPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریوں سے کچھ حاصل نہیں ہو گا۔ تیمورسلیم جھگڑاپی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریوں سے کچھ حاصل نہیں ہو گا۔ تیمورسلیم جھگڑا Islamabad IslamabadPolice PMLNGovt PDM PTIWorkers TaimorSaleemJhagra ImranKhanPTI PTI Jhagra ICT_Police pmln_org GovtofPakistan PTIofficial RanaSanaullahPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »