قطر میں عمارت گرنے سے 5 پاکستانی جاں بحق

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قطر میں عمارت گرنے سے 5 پاکستانی جاں بحق arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق قطر کے دارالحکومت دوحہ میں عمارت گرنے سے 5 پاکستانی تارکین وطن جاں بحق ہوگئے، جاں بحق ہونے والوں میں ذیشان عزیز عرف شانی،مظہرجمال اورعظیم ساکن ڈھاب جبکہ احسن ریاض کا تعلق تھنیل کمال اورعدیل کا تعلق قصبہ اٹھوال سے ہے۔

ابتدائی اطلاعات میں بتایا گیا کہ جاں بحق ہونے والے پانچوں نوجوانوں کی میتیں عمارت کے ملبہ سے نکالنے کے بعد دوحہ ہسپتال کے سرد خانہ میں منتقل کر کے پاکستان بجھوانے کے انتظامات کئے جارہے ہیں۔ حادثہ کی اطلاع ملتے ہی نوجوانوں کے گھروں میں کہرام مچ گیا، ورثاء نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ان کے پیاروں کی میتیں جلد از جلد آبائی وطن روانہ کی جائیں۔

اطلاعات کے مطابق گزشتہ بدھ کو دوحہ میں ایک سات منزلہ عمارت گرنے کے بعد متعدد ہلاکتیں ہوئیں، گرنے والی عمارت میں "کئی پاکستانی، مصری اور فلپائنی خاندان” مقیم تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبر پختون خوا میں بارشیں، چھتیں گرنے سے چار افراد جاں بحق، 17 زخمی - ایکسپریس اردوضلع بھر میں درجنوں مکانات کو جزوی نقصان ہہنچا ہے، امدادی ادارہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چکوال: بارش کے باعث کمرے کی چھت گرنے سے 2 مزدور جاں بحقجاں بحق ہونے والے مزدور احمد نواز اور ریاض کی لاشیں رورل ہیلتھ سینٹر منتقل کردی گئی ہیں: پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مظفرگڑھ: مفت آٹا پوائنٹ پر بھگدڑ مچنے سے بزرگ خاتون جاں بحقمظفرگڑھ: (دنیا نیوز) مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی میں مفت آٹا پوائنٹ پر بھگدڑ مچنے سے بزرگ خاتون جاں بحق ہو گئی۔ مفت آٹا نہیں، خونی آٹا۔۔۔ Allah pak krm krye.... Ur is Govt pr apna azab nazil krye Ameen Sum.ameen خونی آٹا اور منہ چڑھاتی ہماری احساس غیرت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مظفرگڑھ میں مفت آٹا پوائنٹ پر بھگدڑ مچنے سے بزرگ خاتون جاں بحقخاتون مقامی میرج ہال میں قائم آٹا پوائنٹ کا گیٹ کھلنےکا انتظار کر رہی تھی، گیٹ کھلنے پر دھکم پیل کے باعث خاتون گر کر زخمی ہوئی: پولیس مزید پڑھیں: CMShehbaz president_pmln Marriyum_A MaryamNSharif pmln_org Ufff Are we a great nation?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

خیبر میں بارش سے چھتیں گرگئیں، خاتون جاں بحق اور ایک شخص زخمی - ایکسپریس اردوضلع بھر میں درجنوں مکانات کو جزوی نقصان ہہنچا ہے، امدادی ادارہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »