خیبر پختون خوا میں بارشیں، چھتیں گرنے سے چار افراد جاں بحق، 17 زخمی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ExpressNews kpk kpkupdates

خیبر پختون خوا میں بارشوں کے سبب مکانات کی چھتیں گرنے سے چار افراد جاں بحق اور 17 زخمی ہوگئے، سیکڑوں مکانات کو جزوی نقصان پہنچا اور سردی میں بھی اضافہ ہوگیا۔

پولیس نے بتایا ہے کہ خیبر تحصیل باڑہ کے علاقے نالہ میں بھی کمرے کی چھت گرگئی جس سے ایک شخص زخمی ہوا ہے، جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق ضلع بھر میں درجنوں مکانات کو جزوی نقصان ہہنچا ہے۔پشاور میں دو روز سے جاری وقفے وقفے سے تیز اور ہلکی بارش سے موسم سرد ہو جانے سے گرم ملبوسات کا استعمال شروع ہو گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبر میں بارش سے چھتیں گرگئیں، خاتون جاں بحق اور ایک شخص زخمی - ایکسپریس اردوضلع بھر میں درجنوں مکانات کو جزوی نقصان ہہنچا ہے، امدادی ادارہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ePaper News Mar 25, 2023, لاہور, Page 1,اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں موسلادھار بارش ، بجلی ، چھتیں گرنے سے 5 افراد جاں بحق مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News Islamabad Lahore Rain Accidents Deaths
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایبٹ آباد میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ، 2 افراد جاں بحقایبٹ آباد: ( دنیا نیوز ) خیبر پختونخوا کے شہر ایبٹ آباد میں زمین کے تنازعہ پر دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے متعدد اضلاع میں طوفانی بارشوں نے تباہی ، الرٹ جاریکوئٹہ : کوئٹہ سمیت بلوچستان کے متعدد اضلاع میں طوفانی بارشوں سے مختلف واقعات میں خاتون جاں بحق اور ایک بچی زخمی ہوگئی جبکہ ندی نالوں میں طغیانی آگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اوکاڑہ: مسجد کے وضو خانے کی چھت گرنے سے ایک نمازی جاں بحق ، 7 زخمی ہوگئےاوکاڑہ: (دنیا نیوز) موسلادھار بارش کے باعث مسجد کے وضو خانے کی چھت گر نے سے ایک نمازی جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔ اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے آمین ثم آمین یارب العالمین
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »