سرگودھا : وزیر اعظم نے شہریوں میں مفت آٹا تقسیم کیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سرگودھا : وزیر اعظم نے شہریوں میں مفت آٹا تقسیم کیا ARYNewsUrdu ShehbazSharif

سرگودھا : وزیراعظم شہبازشریف نے سرگودھا میں اپنے ہاتھوں سے عوام میں مفت آٹا تقسیم کیا، ان کا کہنا ہے کہ مہنگائی پر قابو پانے کیلئے مزید اقدامات کررہا ہوں۔

اس موقع پر انہوں نے آٹا تقسیم کے طریقہ کار کا خود جائزہ لیا، کمشنرسرگودھا نے وزیراعظم کو آٹا تقسیم کے حوالے سے بریفنگ دی، وزیراعظم نے آٹا تقسیم کے طریقہ کار کو مزید بہتربنانے کی ہدایت کی۔ وزیراعظم شہبازشریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جو بھی مسائل ہے ان کو حل کرنے کی کوشش کررہے ہیں، آٹے کی مفت تقسیم میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

🤓

Kapray b utar diye thy apne q k showbaz ne kaha tha k kapray bech don ga

احسان کیا ہے چوروں نے

Good 👍 free ata nahi bring them on board, give them jobs give them soft loans give them opportunities, free meal and free money say humari qaum sakoon pasand ho jaye gi.

Drama

🐒🐒🐒🐒🤡🐒🐒🐒🐒

مفت آٹے کی وجہ سے آج پھر 2 لوگ موت میں چلے گے ہیں

Iss joker kee yehi oqat he

Is he depot incharge for atta distribution?

Maren ge to Kia Karen ge

شرم سے ڈوب مرو آتا اور مفت ڈرامہ باز

کتے کی موت مرے

اللّہ غرق کرے تجھے تیری نسلوں کو اور قبر بھی نصیب نہ ہو ۔ آمین

Bhikari k kam dekho

جب پوری دنیا بند تھی تب بھی ایک شخص نے عزت کے ساتھ ہر مستحق خاندان کو 12 ہزار روپے اور 10 لاکھ کا علاج فراہم کیا۔ آج لاشوں پر آٹے کی بوریاں پڑی ہیں۔😢😢

Lanat ho Teri shakal py jis ny awam ko iss haal py pohncha dia.allah tabah kry tujy r tery iss pury harami toly ko

اسکو ابھی تک لگتا ہے کہ یہ وزیراعلیٰ ہے

آٹا سستا کرو

Cartoon PM

ب چ ڈرامے باز حرامدا وہ آٹا جو کھانے کے قابل ہی نہیں

Choraya ke taqseem kiya , a bit confused 🫤

Hahaha joker

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مفت آٹے کی فراہمی میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی: شہباز شریفلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے سرگودھا کے دورے کے دوران مفت آٹے کی تقسیم کے مرکز کا جائزہ لیا اور مستحق افراد میں مفت آٹا تقسیم بھی کیا،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے سرگودھا میں آٹے کی مفت فراہمی کے انتظامات کا جائزہ لیاوزیراعظم نے سرگودھا میں آٹے کی مفت فراہمی کے انتظامات کا جائزہ لیا وزیراعظم نے شہریوں سے براہ راست ان کی شکایات سنیں وزیراعظم نے آٹے کی مفت فراہمی کی سہولیات
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ePaper News Mar 25, 2023, لاہور, Page 1,مفت آٹا تقسیم خدائی ڈیوٹی سمجھ کر انجام دیں ، شہریوں کی مشکلات کم کی جائیں : وزیراعظم مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News PMLNGovt ShahbazSharif Free Flour Distribution KPK Punjab Registration PmlnMedia CMShehbaz
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایم پی ایز کی طرف سے دیے گئے 10 کروڑ زمان پارک کے تہہ خانے سے چوری ہوگئے: سینئر صحافی کا انکشاف05:35 PM, 23 Mar, 2023, متفرق خبریں, جرم وانصاف, لاہور : سینئر صحافی عبدالقیوم صدیقی نے انکشاف کیا ہے کہ زمان پارک میں سابق وزیر اعظم عمران خان کی رہائش گاہ دیپال پور سے مل جائیں گے Us sahafi ke g****d se nikleege 10 کروڑ نہیں 50 کروڑ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

راولپنڈی: مفت آٹے کے سرکاری ٹرک پر شہریوں نے ہاتھ صاف کر دیاراولپنڈی کے علاقے دھمیال میں مفت آٹے کا ٹرک پہنچا تو شہریوں نے انتظامیہ کی ایک نہ سُنی اور آٹے کا پورا ٹرک لوٹ لیا ملک میں انتہائی غربت ھے۔ مجبور شہریوں نے* بھوک اور مہنگائی کے ستائے مجبور شہریوں نے-- قوم بھکاری
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »