ایبٹ آباد میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایبٹ آباد میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ، 2 افراد جاں بحق Crime KPK

ایبٹ آباد کے تھانہ میرپور کی حدود میں زمین کے تنازعہ پر دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور ایک شدید زخمی ہو گیا، واقعہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کی شناخت عمر اور عامر کے ناموں سے ہوئی جبکہ فائرنگ کرنے والا شخص فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔

مقتولین کے لواحقین اور اہل علاقہ نے ایبٹ آباد پولیس سے واقعہ میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہوئے شاہراہ ریشم بلاک کرنے کی دھمکی دی۔ دوسری جانب پولیس نے زخمیوں و لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے ایوب میڈیکل کمپلیکس پہنچا کر مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دینہ : معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحقدینہ : ( دنیا نیوز ) پنجاب کے ضلع جہلم کے شہر دینہ میں معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کے ایک واقعہ میں دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ Anyone from jehlum here please
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی : لانڈھی گلشن بونیر میں فائرنگ ، 2 افراد جاں بحقکراچی : ( دنیا نیوز ) صوبائی دارالحکومت کے علاقے لانڈھی گلشن بونیر میں فائرنگ کے ایک واقعہ میں دو افراد جاں بحق ہو گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چارسدہ :مفت سرکاری آٹے کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے1شخص جاں بحق کئی زخمیچارسدہ :مفت سرکاری آٹے کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے1شخص جاں بحق، کئی زخمی Charsadda Crowd FreeFlour Distribution PDM PMLNGovt KhyberPakhtunkhwa Death Injured DCCharsadda KPGovernment CMShehbaz
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دیرینہ دشمنی پر دو گروپوں میں تصادم، خاتون جاں بحقکندھ کوٹ: (دنیا نیوز) پرانی دشمنی پر دو گروپوں میں خوفناک تصادم سے ایک خاتون جان کی بازی ہار گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چارسدہ: مفت سرکاری آٹےکی تقسیم کے دوران بھگدڑ نے ایک اور شخص کی جان لے لیچارسدہ میں مفت سرکاری آٹےکی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے 40 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا۔ریسکیو ذرائع کےمطابق چارسدہ کے سستا بازار میں مفت سرکاری آٹےکی تقسیم کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے متعدد اضلاع میں طوفانی بارشوں نے تباہی ، الرٹ جاریکوئٹہ : کوئٹہ سمیت بلوچستان کے متعدد اضلاع میں طوفانی بارشوں سے مختلف واقعات میں خاتون جاں بحق اور ایک بچی زخمی ہوگئی جبکہ ندی نالوں میں طغیانی آگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »