لاہور: زیرتعمیر پلازہ کی دیوار گرنے سے ایک مزدور جاں بحق، 11 زخمی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: زیرتعمیر پلازہ کی دیوار گرنے سے ایک مزدور جاں بحق، 11 زخمی expressnews

مناواں کے علاقے میں زیرتعمیر پلازہ کی دیوار گرنے سے ایک مزدور جاں بحق اور 11 زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے مناواں لکھوڈیر میں زیرتعمیر پلازہ کی دیوار وہاں کام کرنے والے مزدوروں پر آگری جس کے نتیجے میں ایک مزدور جاں بحق اور 11 زخمی ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق مزدور کی شناخت 20 سالہ جمشید کے نام سے ہوئی ہے، جب کہ زخمیوں میں رفاقت، ظفر، اللہ دتہ، طاہر، دلاور ، مجاہد،پرویز، مبین، دلاور بابو، امجد اور ایاز شامل ہیں۔

پولیس کے مطابق تمام زخمیوں کو طبی امداد کے لیے میو اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں ان کی حالت تسلی بخش ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قطر میں عمارت گرنے سے 5 پاکستانی جاں بحقدوحا : قطر کے دارالحکومت دوحہ میں عمارت گرنے سے 5 پاکستانی مزدور جاں بحق ہوگئے، پانچوں نوجوانوں کی میتیں پاکستان بجھوانے کے انتظامات کئے جارہے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور : زیر تعمیرگھر کی دیوارگرنے سے ایک شخص جاں بحق، 2 زخمیلاہور: (دنیا نیوز) ڈیفنس میں زیر تعمیر گھر کی دیوار گرنے کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایبٹ آباد: سوپ اسٹون کان بیٹھنے سے 2 مزدور جاں بحق، ایک شدید زخمیایبٹ آباد: (دنیا نیوز) ایبٹ آباد میں سوپ اسٹون کان بیٹھ گئی، 2 مزدور جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مفت آٹا تقسیم سنٹر پر پولیس کے تشدد سے ایک خاتون جاں بحق، 43 زخمیساہیوال: (دنیا نیوز) قائد اعظم سٹیڈیم میں بنے مفت آٹا تقسیم سنٹر پر پولیس کے تشدد سے 43 خواتین ہوگئیں جبکہ ایک عورت جان کی بازی ہار گئی۔ Maarnay Kay ilawa hamaray idaron aur aata Kiya hai ? Sirf insan ki tazleel & and apni showbazi. PM jata ha tu sari intzamia ka sb theek Ok keh deina . یہ قابض منہوس حکمران مر کیوں نہیں جاتے۔۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مفت آٹا تقسیم سنٹر پر پولیس کے تشدد سے ایک خاتون جاں بحق، 43 زخمیساہیوال: (دنیا نیوز) قائد اعظم سٹیڈیم میں بنے مفت آٹا تقسیم سنٹر پر پولیس کے تشدد سے 43 خواتین زخمی ہوگئیں جن میں سے ایک جان کی بازی ہار گئی ہے۔ Kuch to khuda ka khauf khao اس مفت سے بھتر تھا کم ریٹ پہ دوکانداروں کو دیا جاتا عوام بھی لے لیتی اور قومی خزانے کو بھی نقصان نا ھوتا اللہ پاک پاکستان پر رحم فرمائے آمین
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مفت آٹا تقسیم سنٹر پر پولیس کے تشدد سے 18 خواتین زخمی ایک جاں بحقمفت آٹا تقسیم سنٹر پر پولیس کے تشدد سے 18 خواتین زخمی، ایک جاں بحق مزید تفصیلات ⬇️ ShahbazSharif PMLNGovernment MarriyumAurangzeb Free Flour Distribution Injured Died Sahiwal CMShehbaz
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »